26/05/2026
🇵🇰 آج پاکستان کے حالات کسی سے چھپے ہوئے نہیں…
مہنگائی، بیروزگاری اور Financial Pressure نے ہر عام انسان کو متاثر کیا ہے 💔
بہت سے پڑھے لکھے نوجوان بھی آج ایک اچھی Job کے لیے پریشان ہیں،
اور صرف Degree ہونے کے باوجود Opportunities کم ہوتی جا رہی ہیں 😔
آج ہزاروں لوگ صبح سے شام تک Jobs کے لیے دھکے کھاتے ہیں،
لیکن پھر بھی نہ اچھی Salary ملتی ہے اور نہ Financial Stability 💭
ایسے وقت میں Online Earning صرف ایک Option نہیں،
بلکہ ایک ضرورت بنتی جا رہی ہے 💻📈
دنیا تیزی سے Digital ہو رہی ہے،
اور جو لوگ وقت کے ساتھ Skills سیکھ رہے ہیں وہ آہستہ آہستہ اپنی زندگی بدل رہے ہیں 🚀✨
Computer short course Shopify, Ebay Etsy, SEO، Blogging، Content Writing، YouTube Automation، Freelancing اور Digital Marketing جیسی Skills آج نوجوانوں کے لیے نئی امید بن چکی ہیں ❤️
میں بھی کوشش کر رہا ہوں کہ اپنے علاقے کے لوگوں اور Students کو Practical Digital Skills سکھا سکوں تاکہ وہ صرف Jobs کے انتظار میں نہ رہیں بلکہ اپنی Online Income بھی Build کر سکیں 💯
یاد رکھیں…
وقت بدل چکا ہے۔
اب صرف Degree کافی نہیں،
بلکہ Skills ہی اصل طاقت ہیں 🔥
اگر آج خود پر محنت کر لی جائے تو آنے والا وقت بہتر بنایا جا سکتا ہے 📊✨
📩 مزید Information کے لیے Inbox کریں
📞 03060156628
The Luck Academy
*Address* 1/B civil line khanewal virtual university of Pakistan near sui gass office