27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ قربانی، ایثار، محبت اور اطاعتِ الٰہی کا عظیم پیغام دیتی ہے۔
یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ انسان اگر نیت خالص رکھے تو اللہ تعالیٰ ہر قربانی کو قبول فرماتا ہے۔
آئیں اس مبارک موقع پر محبتیں بانٹیں، ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اور اپنے معاشرے میں اخوت، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
✨ عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔
Rana Sikandar Hayat