17/08/2026
رموزِ خطابت کورس کی پہلی نشست
الحمدللہ! جامعہ مخزن العلوم خانپور میں 2 روزہ رموزِ خطابت کورس کی پہلی کلاس کا آغاز ہوا، جہاں طلبۂ کرام نے فنِ خطابت کے بنیادی اصول، آداب اور مؤثر اندازِ بیان سے استفادہ کیا
یہ سفر صرف بولنے کا نہیں، بات کو مؤثر انداز میں دل تک پہنچانے کا فن سیکھنے کا سفر ہے
# madaris