Jamia Masjid Alnoor Khanpur

Jamia Masjid Alnoor Khanpur مکتبہ فکر اہلسنت والجماعت (بریلوی) کی مرکزی جامعہ مسجد ?

شیخ الحدیث والتفسیر، شہریارِ تصوف، حضرت علامہ صاحبزادہ پیرمفتی مظہر مختار درانی دامت برکاتہم العالیہ کی معیت میں مرکزی ج...
10/04/2024

شیخ الحدیث والتفسیر، شہریارِ تصوف، حضرت علامہ صاحبزادہ پیرمفتی مظہر مختار درانی دامت برکاتہم العالیہ کی معیت میں مرکزی جامع مسجد النور ماڈل ٹاؤن اے خان پور میں ہزاروں احبابِ محبت کی نمازِ عید الفطر کی ادائیگی کے عکس بند مناظر

12/05/2022

MashAllah ❤️

03/02/2022

شیخ القرآن و شیخ الحدیث حضرت علامہ و مولانا مفتی مظہر احمد مختار درانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
شان صدیق اکبر بیان

‏کرم جنﷺ کا ہے شیوہ اور عادت درگزر جنﷺ کیمجھے محروم رکھیں گے وہﷺ, ایسا ہو نہیں سکتا۔صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️
01/02/2022

‏کرم جنﷺ کا ہے شیوہ اور عادت درگزر جنﷺ کی
مجھے محروم رکھیں گے وہﷺ, ایسا ہو نہیں سکتا۔

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️

دفاع از وطن جزئی از ایمان استوطن  کا  دفاع  ایمان  کا حصّہ  ہے
06/09/2020

دفاع از وطن جزئی از ایمان است
وطن کا دفاع ایمان کا حصّہ ہے

ریاست بہاول پور کی دھرتی بڑی مردم خیز ہے، اس کی مٹی سے بڑے بڑے نابغوں نے جنم لیا، جنہوں نے علوم و فنون کے علاوہ زندگی کے...
05/09/2020

ریاست بہاول پور کی دھرتی بڑی مردم خیز ہے، اس کی مٹی سے بڑے بڑے نابغوں نے جنم لیا، جنہوں نے علوم و فنون کے علاوہ زندگی کے دوسرے شعبوں میں اپنی صلاحیت اور لیاقت کا لوہا منوایا۔ اسی سرزمین پرایک ایسی روشن اور جگمگاتی ہوئی شخصیت نے جنم پایا۔ جن کا اسم گرامی ہے سراج الملت والدین، سراج العارفین، سراج اہل سُنت، قاسم دردِ دولت، عاشق رسول حضرت مولانا خواجہ حافظ سراج احمد درّانی چشتیؒ خانپوری ہے اس تاریخ ساز شخصیت نے اپنی علمیت، ذہانت، محنت اور ریاضت سے تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کے لئے اپنے نام کو محفوظ کر لیا۔ جس کے علم و بصیرت کے چراغوں سے آج بھی ہم اکتساب فیض کر رہے ہیں۔

19/08/2020

جگر گوشہ حضور قبلہ عالم بادشاہ غریبنواز علیہ رحمت صاحبزادہ محمد حسان الخیر مہاروی صاحب کی شیخ التصوف مفسرِ قران حضرت علامہ مختار احمد درانی صاحب سے خانپور میں ملاقات
حضرت صاحب کو تفسیر کے مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی

14/08/2020

Address

Khanpur

Telephone

+923040407505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Alnoor Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share