KCT College Khanpur

Call Directions Contact the university

KCT College Khanpur Provider of technical education for those students who seeking career as professional.

Provider of technical education for those students who seeking career as professional

06/10/2026
خان پور کالج آف ٹیکنالوجی کے طلباء کے لئے خوشخبری ۔پنجاب کے طلباء کو الیکٹرک بائیک دینے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گی...
06/09/2026

خان پور کالج آف ٹیکنالوجی کے طلباء کے لئے خوشخبری ۔

پنجاب کے طلباء کو الیکٹرک بائیک دینے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا
خان پور کالج آف ٹیکنالوجی کے طلباء اس سکیم کے لئے اہل ہیں ۔

✅رجسٹریشن کے لیے لنک پر جائیں
https://bikes.punjab.gov.pk/
اپنا اکاؤنٹ بنا کر فارم فل کریں
◀️الیکٹرک بائیک کی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے صرف 1 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگی
◀️بائیک کی قیمت 3 سال کی قسطوں میں ادا کی جائے گی، ماہانہ قسط صرف 3 ہزار 28 روپے ہوگی
◀️سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ اہل ہیں
◀️عمر کم از کم 16 سال ہونی چاہیے
◀️ امیدوار کو اپنی تصویر اپ لوڈ کرنی ہو گئی ۔
◀️ ڈرائیونگ لائسنس یا لرنر پرمٹ ہونا ضروری ہوگا(https://dastak.punjab.gov.pk/)
16 سال سے اوپر اسٹوڈنٹ دستک ایپ پر اپنا لرنر لائسنس آن لائن بنا سکتا ہے ۔
◀️ کالج کارڈ اور جمع شدہ فیس چلان اپ لوڈ کرنا ہوگا
◀️اپنا شناختی کارڈ/ب فارم اور والد کا شناختی کارڈ اپ لوڈ کرنا ہو گا۔
◀️پروف آف انکم کے لیے والد کی آمدن کا ثبوت دینا ہوگا( سیلری سلپ یا کاروبار کا لیٹر پیڈ )

Address

Bypass Road Near Shafi Petroleum Jeddah Town Khanpur
Khanpur
64100

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:30
Tuesday 09:00 - 14:30
Wednesday 09:00 - 14:30
Thursday 09:00 - 14:29
Friday 08:30 - 13:00
Saturday 09:00 - 14:30

Telephone

+92685955144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KCT College Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to KCT College Khanpur:

Shortcuts

Share