Bajaur Educational Society - BES

Bajaur Educational Society - BES Education in fata

23/09/2023
28/08/2023

Simplify

(27^⅓)²

02/03/2023

The multiplicative reciprocal of -5\6 is:
Today HEC test

12/09/2022

Cv for job opportunities please submit your documents.

12/09/2022

Good news

A group of well Educated persons
05/05/2022

A group of well Educated persons

سپورٹس کمپلکس و اقوام چارمنگ:جیسا کہ پوری باجوڑ کو معلوم تھا اور ابھی مکمل یقین ہوچکا ہے کہ باجوڑ سے منتخب حکومت وقت یعن...
20/05/2021

سپورٹس کمپلکس و اقوام چارمنگ:
جیسا کہ پوری باجوڑ کو معلوم تھا اور ابھی مکمل یقین ہوچکا ہے کہ باجوڑ سے منتخب حکومت وقت یعنی پی ٹی اٸی کے صوباٸی و وفاقی پارلیمانی ممبران کرپشن کے اعلٰی مرتبے پر فاٸز ہیں۔پچھلے ڈھاٸی سالوں میں منتخب نماٸندگان نے مختلف محکموں میں جیسا کہ ایجوکیشن کلاس فور ، ریسکو 1122 اور ہیلتھ وغیرہ میں کھلی عام بارگینگ کرکے نوکریاں بیج دے اگر ایسا نہیں ہیں تو پھر متلقعہ محکمے اپنے میرٹ لیسٹ و selection criteria بتا دے۔ایک دوست کہہ رہا تھا کہ میں نے چھار لاکھ روپے دی ہیں اور اشااللہ بہت جلد ایجوکیشن ڈیپارڈمنٹ میں بحثیت کلاس فور بھرتی ہونگا۔یہاں منتخب نماٸیندگان و بعض ٹیز پار خان لوگ یہ کہتے ہیں کہ کرپشن کا ثبوت لیکر آوں۔ ارے ٹیز پار خان پاکستان میں اج تک کوٸی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا البتہ کرپشن کا اور کونسا ثبوت ہوسکتا ہے جو بندہ ریسکو 1122 میں بھرتی ہے وہ مجھ سے زیادہ نالاٸق و میرٹ میں کم درجے پر تھا۔ اور کرپشن کا اور کونسا ثبوت ہوسکتا ہے کہ ہم متلعقہ ڈیپارڈمنٹ کو بار بار کہتے ہیں کہ selection criteria کے طریقہ کار واضح کروں مگر ابھی تک ایسا نہیں ہوا۔ ہلیتھ میں ہمیں تب پتہ لگتا ہے کہ فلانہ بھرتی ہے جب وہ ایک سال کا تنخوا بھی لی۔
عجیب منتق ہے کرپشن کا ثبوت!!! ہم کہتے ہیں وہ بندہ سلیکٹ ہوا ہے اسکا طریقہ کار بتاوں کیسی سلیکٹ ہوا کہتے ہے کرپشن کا ثبوت لاوں۔
اگر کرپشن کی داستانی شروع کروں تو یقیناً ایک لاکھ الفاظ لکھ سکتا ہوں اس خبیث نماٸندان کے کارناموں پر ۔۔۔۔
مگر اج بات کرونگا اپنے علاقے #چارمنگ کی۔
چارمنگ میں سپورٹس کمپلکس منظور ہوا تھا ایریا ویزٹ بھی ہوا تھا منظوری کا نوٹیپیکیشن بھی اپکو نظر اۓ ہونگے۔
مگر پچھلے DC نے مطالبہ کیا تھا کہ مجھے جیب کیلے کچھ دے دو۔ اسکا کہنا تھا کہ میں تب تک فاٸنل منظوری و کام شروع کرونگا جب تک میں جتنا کمیشن کہو اپ دینے کیلے تیار ہوجاۓ۔ مگر پچھلے DC کیساتھ بات اسلیے نہیں بنے کہ کیا پاپرٹی والا ادھا حصہ DC کو دی تو انکو کیا بچے گا۔
ان کمیشن میں منتخب نماٸیندگان کا پورا پورا حصہ تھا یعنی divident رول تھا۔
اب اتے ہیں موجودہ DC کیطرف موجودہ DC نے چارمنگ کا حق ماموند کو دیا۔ بحثیت پختون و بحثیت باجوڑی ہم پورے علاقے کا آمن و ترقی چاہتے ہیں مگر ایسا ترقی نہیں جو DC کمیشن لیکر چارمنگ کا حق ماموند کو دی اور ماموند کا حق سلارزی کو اور سلارزی کا حق ناواگی کو۔
ترقی کی کاموں میں رشتہ داری و good bad اور favourtism کو فالو کرنا ہم برداشت نہیں کرینگے۔
موجودہ DC نے چارمنگ کا حق ماموند کو اسیلے نہیں دیا کہ گویا ماموند کا بالاٸی چاہتے ہیں اسلیے دیا کہ وہاں کمیشن زیادہ مل رہا تھا اور دوسرا یہ کہ لر کلے ملک کا بیھٹا جاوید کیساتھ زاتی تعلقات ہے ۔ گھر کا انا جانا و good اور bad رویوں کی بنیاد پر دیا۔ کل ماموند کا حق چارمنگ کو بھی زیادہ کمیشن خوری پر دیا جاسکتا ہیں۔
ایک بات پوچھتا ہوں اگر سپورٹس کمپلکس چارمنگ کیلے مظور ہوا تھا ایریا ویزٹ بھی ہوا ہوں زمین فیزیبل بھی ہوں مالک زمین دینے کیلے تیار بھی ہوں تو پھر????
صرف ایک بات اور وہ کمیشن خوری کم تھا بس!!!
اب وہ زمانہ گیا جو عوام بے خبر تھے تعلیم نہیں تھے ابھی ہر دوسرے شخصیت کو پتہ ہیں کہ کیوں?? کیسی !?? اور کب چارمنگ کا حق ماموند کو دیا۔
موجودہ DC پیسے والے لوگوں سے دل کھول کر دوستیاں نبھاتے ہیں حتٰی کہ دوستیوں میں ملین پراجیکٹ کو بھی دوستی بھی پر قربان کرتے ہیں۔
ایسی تعلیم و آفیسر سے کیا فاٸدہ جو حق تلفی کریں جو
کرپشن کو اپنا ایمان بیج دی۔
بعض لوگوں کا انکشافات ہیں اور بعض لوگوں کیساتھ ثبوت بھی موجود ہیں کہ موجودہ DC پانچ ہزار پر بھی دستخط کرتے تھے۔
پورے اقوام چارمنگ سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا پارٹی بازیوں سے باز آکر اپنے قوم و علاقے کیلے ایک سیسہ پلاٸی ہوۓ دیوار بن جاوں۔ اس دور جدید میں بھی پورے چارمنگ میں ایک کالج کیا ایک سیکنڈری سکول بھی نہیں۔
کیا ہمارا مستقبل اس سے بنے گا کہ فلاں زندہ باد اور فلاں مردہ باد ۔ خدارا اٸے میلکر اپنے انے والے وقت کیلے کچھ کروں۔ فیک و جھوٹی لوگوں سے کنارہ کشی کروں۔

آخری دم تک لڑونگا اقوام چارمنگ کیلے

07/05/2021

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق :

کل کامیاب امیدوار: 364
پنجاب سے : 118
خیبر پختون خواہ : 26
سندھ رورل سے : 22
سندھ اربن سے : 13
بلوچستان سے : 13
کشمیر سے : 4
گلگت بلتستان فاٹا : 7
جنرل میرٹ پر :20

امیدوار کامیاب ہوئے ہیں.

انڈیپینڈٹ اردو

04/05/2021

ساتھیو!
ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے۔
بارش کے حوالے سے اشعار کمینٹ کیجیے۔ شکریہ!

Address

Bajaur KPK
Khar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Educational Society - BES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bajaur Educational Society - BES:

Share