22/06/2026
پروفیسر محمد اقبال ڈار
شعیب عاشق بٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گجرات
اور پروفیسر راجہ یاسر جاوید کے ہمراہ
کانوکیشن 2026 کےمہمان خصوصی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ایم پی اے حلقہ نمبر 34
اور انکے ساتھ آنے والے مہمانوں
کا استقبال کررہے ہیں