کشمیر ماڈل پبلک سکول و کالج پھلنی

کشمیر ماڈل پبلک سکول و کالج پھلنی Enter to learn leave to serve

Contact: 03557096133
05826418580

ضرورت برائے استاتذہ (مرد و خواتین)انگلش، اردو، اسلامیات،ریاضی اور اکنامکس میں ماسٹر ڈگری رکھنے والے امیدواروں سے درخواست...
20/04/2026

ضرورت برائے استاتذہ (مرد و خواتین)

انگلش، اردو، اسلامیات،ریاضی اور اکنامکس میں ماسٹر ڈگری رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

کشمیر ماڈل پبلک سکول اینڈ کالج، پھلنی
رابطہ نمبر
03556122266

الحمدللہ!ہمارے معزز پرنسپل جناب محمد عابد صاحب کی بابرکت عمرہ کی ادائیگی کے بعد کالج واپسی پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گ...
31/03/2026

الحمدللہ!

ہمارے معزز پرنسپل جناب محمد عابد صاحب کی بابرکت عمرہ کی ادائیگی کے بعد کالج واپسی پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کو قبول فرمائے اور انہیں صحت و کامیابی عطا کرے۔ آمین 🤲

31/03/2026

ادارہ ہذا کے سینئیر ٹیچر جناب شاہد صاحب کے سسر محترم کے انتقال پر دلی طور پر دکھ اور افسوس ہوا۔
إنا للہ وإنا إلیہ راجعون
ادارہ کے تمام اساتذہ اور طلبہ اس غم کی گھڑی میں جناب شاہد صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

ادارہ ہذا کے پرنسپل محمد عابد صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گھر امد پے سٹاف ممبران کی جانب سے مبارکباد پیش کی اللہ...
26/03/2026

ادارہ ہذا کے پرنسپل محمد عابد صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گھر امد پے سٹاف ممبران کی جانب سے مبارکباد پیش کی
اللہ پاک اپکی حاضری قبول فرمائیں امین

12/03/2026



آج ادارہ ہذا کی موسٹ سینئیر کلاس سیکنڈ ائیر کی جانب سے معزز اساتذۂ کرام کے اعزاز میں  افطار پارٹی، طلبہ کی محبت اور احت...
12/03/2026

آج ادارہ ہذا کی موسٹ سینئیر کلاس سیکنڈ ائیر کی جانب سے معزز اساتذۂ کرام کے اعزاز میں افطار پارٹی، طلبہ کی محبت اور احترام قابلِ قدر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو علم و عمل میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین ۔

انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق جناب تاشف شیراز صاحب نے بطور قائم مقام پرنسپل،کشمیر ماڈل پبلک کالج پھلنی کا باقاعدہ چارج سنبھ...
25/02/2026

انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق جناب تاشف شیراز صاحب نے بطور قائم مقام پرنسپل،
کشمیر ماڈل پبلک کالج پھلنی کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔
انتظامیہ کو یقین ہے کہ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قائدانہ تجربے کی بدولت ادارہ تعلیمی، انتظامی اور تربیتی امور میں مزید بہتری اور استحکام حاصل کرے گا۔
📞 03556051156
☎️ 03557096133
اساتذہ کرام، طلبہ اور والدین سے گزارش ہے کہ ادارے کے بہترین مفاد میں مکمل تعاون کو یقینی بنائیں۔
بصد احترام
انتظامیہ
کشمیر ماڈل پبلک کالج پھلنی

آج ادارے کے لیے ایک باوقار اور یادگار لمحہ تھا جب ہم نے اپنے محترم پرنسپل جناب محمد عابد صاحب کو عمرہ کی سعادت کے لیے رخ...
24/02/2026

آج ادارے کے لیے ایک باوقار اور یادگار لمحہ تھا جب ہم نے اپنے محترم پرنسپل جناب محمد عابد صاحب کو عمرہ کی سعادت کے لیے رخصت کیا۔
ان کی قیادت، خلوص اور خدمات ہمیشہ ہمارے لیے باعثِ فخر رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ ان کی حاضری کو قبول فرمائے اور انہیں خیریت سے واپس لائے۔ آمین۔
#عمرہ

19/02/2026




ادارہ ہذا کےسیکنڈ اینول رزلٹ برائے جماعت نہم میں ہونہار طلباء نے شاندار کامیابی حاصل کی۔نازش جاوید نے 501 نمبرات جبکہ سب...
22/01/2026

ادارہ ہذا کے
سیکنڈ اینول رزلٹ برائے جماعت نہم میں ہونہار
طلباء نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
نازش جاوید نے 501 نمبرات جبکہ سبحانی صغیر نے 498 نمبرات لے کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس شاندار کامیابی پر طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اس خوشی کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور کامیاب طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ 🎉🎂

Address

Khuiratta
11100

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+925826418580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر ماڈل پبلک سکول و کالج پھلنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share