30/07/2026
📢 صرف 2 سال میں اپنا میڈیکل سٹور، اپنی عزت، اپنا روزگار!
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا یا بیٹی خود اپنا کاروبار کھڑا کرے اور کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائے؟
لیڈز کالج جوہر آباد لے کر آیا ہے
Pharmacy Technician Diploma
میٹرک سائنس کی بنیاد پر صرف 2 سالہ ڈپلومہ، جس کی تکمیل پر لائسنس بھی ملے گا۔
✅ یہ لائسنس رینٹ پر بھی دیا جا سکتا ہے۔ مارکیٹ میں اس وقت رینٹ 20,000 روپے ماہانہ تک چل رہا ہے، جو کسی پنشن سے کم نہیں!
✅ سالانہ 10% اضافہ بھی ہوتا ہے
✅ میڈیکل سٹور، ہسپتال اور فارمیسی سیکٹرز میں باعزت روزگار کے مواقع
✅ تجربہ کار اساتذہ اور پریکٹیکل ٹریننگ
✅ کم فیس اور آسان اقساط کی سہولت
👨⚕️ یہ ڈپلومہ ہر عمر کے افراد کر سکتے ہیں ۔کوئی عمر کی قید نہیں، میٹرک کمپیوٹر سائنس اور الیکٹریکل والے بھی اہل ہیں۔ 14 گریڈ کی سرکاری ملازمت کے مواقع بھی موجود!
⏳ داخلے جاری ہیں، سیٹیں محدود ہیں!
📍 ایڈریس: نیو سیٹلائٹ ٹاؤن، نزد عبداللہ ہسپتال، جوہرآباد
📞 رابطہ کریں: 03001398598
اپنا مستقبل محفوظ بنائیں، آج ہی ایڈمشن کنفرم کروائیں!