Jobs and scolarships khuzdar

Jobs and scolarships khuzdar It is Educational page

*الیکشن کمیشن آف پاکستان صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے صوبائی میرٹ کی بنیاد پر مخلتف آسامیوں کا اعلان کردیا ہے.  مطلوب...
30/12/2021

*الیکشن کمیشن آف پاکستان صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے صوبائی میرٹ کی بنیاد پر مخلتف آسامیوں کا اعلان کردیا ہے. مطلوبہ قابلیت کے حامل تمام خواہشمند نوجوان 14 جنوری 2022 تک دئے گئے فارمیٹ پر اپنی دو عدد فوٹو چسپاں اور فارم کو بھرکر پوسٹ بکس نمبر 86 جی - پی- او کوئٹہ کو بھیج دیں.*

بلوچستان کے غریب طلباء کو بہت بہت مبارک ہو ایچ اے سی سے ہمارے اسکالرشپس بحال ہو گے ہیں دو دن تک پی ایم سی سیٹ کا نوٹیفکی...
30/12/2021

بلوچستان کے غریب طلباء کو بہت بہت مبارک ہو ایچ اے سی سے ہمارے اسکالرشپس بحال ہو گے ہیں دو دن تک پی ایم سی سیٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا ✌🚩

Jobs
29/12/2021

Jobs

27/12/2021
Jobs 18/12/2021
19/12/2021

Jobs
18/12/2021

جھالاوان پبلک ہیلتھ اسکول خضدار مختلف پروگرامز میں داخلے جاری میڈیکل ٹیکنیشن ، ڈسپنسر ، ایکسرے اسسٹنٹ ،ڈینٹل اسسٹنٹ اور ...
17/12/2021

جھالاوان پبلک ہیلتھ اسکول خضدار
مختلف پروگرامز میں داخلے جاری میڈیکل ٹیکنیشن ، ڈسپنسر ، ایکسرے اسسٹنٹ ،ڈینٹل اسسٹنٹ اور لیب اسسٹنٹ کے پروگرامز میں داخلے جاری ہے

Jobs 17/ 12 /2021
17/12/2021

Jobs 17/ 12 /2021

جھالاوان میڈیکل کالج خضدار میں 150 سے زائد خالی آسامیاں مشتہر ہوگئیں، 15 یوم کے اندر درخواستیں جمع کرنے کی مہلت دیدی گئی...
19/11/2021

جھالاوان میڈیکل کالج خضدار میں 150 سے زائد خالی آسامیاں مشتہر ہوگئیں، 15 یوم کے اندر درخواستیں جمع کرنے کی مہلت دیدی گئی ہے

12/11/2021
BZUبی۔زیڈ یو میں داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کے لئےخوشخبری بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں دوبارہ داخلے جاری ہیں آ...
10/11/2021

BZU
بی۔زیڈ یو میں داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کے لئےخوشخبری بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں دوبارہ داخلے جاری ہیں آخری تاریخ 22 نومبر 2021 ہے

الیکشن کمیشن آف بلوچستان کے مختلف اضلاع مخلتف آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے. خواہشمند حضرات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ویب...
10/11/2021

الیکشن کمیشن آف بلوچستان کے مختلف اضلاع مخلتف آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے. خواہشمند حضرات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ویب سائٹ سے درخواست فارم ڈائون لوڈ کرکے پوسٹ بکس کے ذریعے اپنی درخواست بھیج دیں.

Address

Khuzdar
89100

Telephone

+923108074486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs and scolarships khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jobs and scolarships khuzdar:

Shortcuts

Share