Yasirkhanoffical

Yasirkhanoffical kotli

29/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tabraiz Gulfraz, Shahid Raja Shahid Raja, Muhammad Ateeq, Raja Safeer, Rashid Bhatti, Raja Nafees Azam

مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی یا ...
24/01/2025

مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہوجاتی ہےیا پھر غم آدھا رہ جاتا ہے۔😊
وقت کا تقاضہ بھی یہی ہےکہ ہم اِنسانیت پر زور دیں ہمیں جس سبق کو زیادہ پڑھنےاور پڑھانے کی ضرورت ہےوہ اِنسانیت سے محبت اور رَحمـدِلی کا سبق ہے۔🔥🌺

،نئی زندگی مبارک
27/11/2023

،نئی زندگی مبارک

17/11/2023
کرکٹ شائقین کو 2 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے۔یہ میچ سری لنکا کے پال...
01/09/2023

کرکٹ شائقین کو 2 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے۔یہ میچ سری لنکا کے پالی کیلے میدان میں کھیلا جائے گا آپ کونسی ٹیم کو سپورٹ کرئنگے

07/05/2023

میں نے ادھوری تمناؤں کا حل فجر کے سجدے میں پایا

Address

Kotli
Kohat
AJK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasirkhanoffical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Yasirkhanoffical:

Share