14/08/2026
"جس کے الفاظ سے حبِ وطن کی خوشبو آئے، وہی سچا معلم ہے!"
گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیر سیکنڈری سکول کوہاٹ کے شاندار پلیٹ فارم سے جناب محمد روخان صاحب (ایس ایس ٹی) نے جشنِ آزادی کی تقریب میں اپنے سحر انگیز اور پرفکر خطاب سے حاضرین کے دل گرمائے اور روحوں کو جذبۂ حب الوطنی سے معطر کر دیا۔
ادارہ جناب محمد روخان صاحب کی اس پرخلوص اور پُراثر کاوش کو بے حد سراہتا ہے۔