Kohat Teachers KPK

Kohat Teachers  KPK KPK

11/03/2026

سکولوں میں 100% بچے اور 80% ٹیچرز مقامی ہوتے ہیں
جمعہ، ہفتہ چھٹی سے بچوں کا ماحول اور تعلیم شدید متاثر ہوگی
نظر ثانی کی جائے۔

ڈاکٹر پروفیسرنصیر الدین کی قیادت میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ دن بدن ترقی کی راہ پر گمزن ایک اور کامیابیکوہاٹ یونیورسٹی آف سائ...
19/01/2026

ڈاکٹر پروفیسرنصیر الدین کی قیادت میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ دن بدن ترقی کی راہ پر گمزن ایک اور کامیابی
کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے طالب علم توقیر احمد سینئر پرائمری سکول ٹیچر نے اپنے ایم فل مقالے بعنوان
“Effectiveness of In Service Teachers Training on Practices and Professional Development A Case Study of District Kohat”
کا کامیاب دفاع کر لیا۔
اس تحقیق کے میجر سپروائزر ڈاکٹر محمد نثار احمد جبکہ کو-سپروائزر ڈاکٹر شاہ جہان تھے۔
انٹرنل ایگزامینر پروفیسر ڈاکٹر نصیرالدین اور ایکسٹرنل ایگزامینر ڈاکٹر ظہور الحق تھے، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر مدثر حسین اور ڈاکٹر عبدالوھاب نے خصوصی شرکت کی۔شرکاء سپروائزرزو ایگزمینرزنے
توقیر احمد کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد
Followers

ہم اسسمنٹ کے خلاف نہیں ہم اسے کامیاب کریں گے لیکناسسمنٹ کے لیے بچوں کا ڈیٹا اپلوڈ کرنے کے لیے دیا گیا ٹائم بہت کم ہیں کی...
04/12/2025

ہم اسسمنٹ کے خلاف نہیں ہم اسے کامیاب کریں گے لیکن
اسسمنٹ کے لیے بچوں کا ڈیٹا اپلوڈ کرنے کے لیے دیا گیا ٹائم بہت کم ہیں کیونکہ پرائمری سکولوں میں سہولت نہیں اس لیے
مشکل ھی نہیں بلکہ ناممکن ہیں
ڈی سی ٹی کے ہدایات کے مطابق جو طریقہ کار وضع کی گئی ھے
ہر بچے کا ڈیٹا اس ٹائم فریم میں ناممکن ہیں
اس کے علاؤہ اکثر میل /فیمیل سکولوں میں دو ٹیچرز ہوتے ہیں نہ ہر سکول میں کمپیوٹر سسٹم ہیں
نہ ہر جگہ انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہیں
لہذا ہمارے پرائمری سکولوں میں اساتذہ کے ساتھ آلہ دین کا چراغ نہیں کہ ہم رگڑیں اور کام ھو جائیں
محکمہ تعلیم کے اعلی حکام سے گزارش ہیں کہ زمینی حقائق کو دیکھ کر اقدامات اٹھائیں ایسا نہ ھو کہ نہ ادھر کے رہیں اورنہ ادھر کے رہیں
ڈائریکٹر ڈی سی ٹی سے ہمدردانہ انداز میں اپیل کرتے ہیں کہ یہ سسٹم اگر لازمی ہیں تو اس کو پھر وقت زیادہ دیاجائے
جو ٹائم فریم آپ نے دیا ھے اس میں یہ کام مشکل ھی نہیں بلکہ ناممکن ہیں
عزیزاللہ خان صوبائی صدر
آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

پروموشنز فارگو آپشن مکمل  بحالی وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سید شہاب علی شاہ ...
02/12/2025

پروموشنز فارگو آپشن مکمل بحالی
وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سید شہاب علی شاہ صاحب
وزیر تعلیم ارشد ایوب خان صاحب
سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا
محمد خالد خان صاحب

کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے فارگو آپشن رولز 1989 کی مکمل بحالی کی منظوری دیدی ہیں

اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ اس سلسلے میں بہت جلد نوٹیفکیشن جاری کریگی
موجودہ سیکرٹری محمد خالد خان صاحب نے اپنی ذاتی دلچسپی لیکر اس بڑے کیس کو حل کرکے میل ( فیمیل اساتذہ کی دل جیت لیے ہیں

یاد رھے اس کیس میں اپٹا خیبرپختونخوا کی جانب سے کیے گیے عدالتی کارروائی وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری کے نام تمام اپیلیں اور درخواستیں اور اس کے مطابق ڈائریکٹر اور سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کی طرف سے بنائی گئی سمری پر سابق سیکرٹری مسعود احمد صاحب
اور سابق وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کے دستخط موجود ہیں

محکمہ تعلیم کے تمام ذمہ دار آفیسرز اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ
لاء ڈیپارٹمنٹ فائنانس ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ میں یہاں اگر اپنے بھائی معروف قانون دان معظم بٹ کا ذکر نہ کروں تو زیادتی ھوگی کہ جنہوں نے اس بہت بڑے کیس میں اپنا کردار ادا کیا
جس سے پورے خیبر پختونخوا کے ملازمین مستفید ھونگے

ان شاءاللہ اسی طرح پرائمری اساتذہ آپگریڈیشن بھی آپ کے سامنے
آ جائیگی
اساتذہ ریگولرائزیشن کے لیے سیکرٹری صاحب نے کہا کہ ہم نے متعلقہ وزرا کمیٹی کو باقاعدہ لیٹر لکھا ھے
کی آنے والے کیبنیٹ اجلاس میں منظوری کے لیے اپنی ریکمنڈیشن دی جائے
سیکرٹری صاحب نے کلیئرلی کہا کہ اساتذہ کو کہیں کہ کوئی تشویش کی بات نہیں آپ بے فکر ھوجائیں آپ کی ریگولرائزیشن
ہماری ذمہ داری ہیں

جدوجہد اور بے لوث خدمت کبھی رائیگاں نہیں جاتی
آپ کی دعاؤں کا طلبگار
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبرپختونخوا

01/12/2025
اتوار  کے  دن کوئی پی ڈی ڈے  نہیں ھوگا ڈی ای او کوہاٹ ایک اچھے اور ایماندار آفیسر ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ...
28/11/2025

اتوار کے دن کوئی پی ڈی ڈے نہیں ھوگا
ڈی ای او کوہاٹ ایک اچھے اور ایماندار آفیسر ہیں
لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ اساتذہ کے لیے مشکلات پیدا کریں اور
پی ڈی ڈے اتوار کے دن رکھے
اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں
ڈائریکٹریس صاحبہ ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن
ڈائریکٹر ڈی پی ڈی خیبر پختونخوا
اور سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اس بات کا نوٹس لیں
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبرپختونخوا

28/10/2025

✳️ انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کوہاٹ کا اظہارِ یکجہتی ✳️

گورنمنٹ ہائی سکول خیرماتو میں چئرمین کوہاٹ بورڈ امتیاز ایوب اور پرنسپل امیر اسلم صاحب کے درمیان پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ جس پر ساری ٹیچر برادری امیر اسلم کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن اس غیر اخلاقی رویے پر سخت احتجاج کرتی ہے اور پرنسپل میر اسلم صاحب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

ایک سرکاری ادارے کے معزز سربراہ کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ نہ صرف اساتذہ کی عزتِ نفس مجروح کرتا ہے بلکہ پورے تعلیمی نظام کے وقار کو بھی متاثر کرتا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ اساتذہ کا احترام معاشرے کے وقار کی بنیاد ہے، اور کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ان کے ساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کرے۔

انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مطالبہ کرتی ہے کہ
👉 واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اس بات کا نوٹس لے۔
👉 ملوث افراد کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے
👉 آئندہ اساتذہ کے وقار کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

✊ استاد کا احترام، ادارے کی عزت کا سمجھوتہ کسی بھی صورت ممکن نہیں کیونکہ امتحان میں سکول کے عملے کا عمل دخل نہیں ہوتا۔
📘 انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن —ضلع کوہاٹ
BISE Kohat
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar
BISE Abbottabad
BISE Bannu
BISE, Saidu Sharif Swat

21/10/2025

اب آپ ہی کے شہر کوہاٹ میں پنجاب لیزر کٹنگ زون کوہاٹ
Mob No 03068193038
Kohat Online
Kohat Media Team
Kohat Times News
Kohat Khabrona
Kohat Insider
Kohat Region Police Kohat Ki Baat Kohat Youth Kohat News

آج انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل لاچی کا بینہ کا تعارفی اجلاس کا انعقاد صدر انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل لاچی جناب ڈاکٹر ...
20/10/2025

آج انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل لاچی کا بینہ کا تعارفی اجلاس کا انعقاد صدر انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل لاچی جناب ڈاکٹر فاروق خٹک کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس میں تحصیل لاچی کا بینہ کے عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی ۔تعارفی اجلاس کے بعد تمام شرکاء نے اے ایس ڈی ای او لاچی جناب عمر حیات صاحب سے ملاقات کی اور ٹیچر ز کو درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔اور دیگر عمور زیر غور آئے ۔جناب عمر حیات صاحب نے تمام مسائل کو سنجیدگی سے سنا اور تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔اس کے ساتھ ساتھ تنظیم کے مستقبل کے حوالے سے بہت سے اہم امور زیر غور آئے ۔تمام شرکاء نے آپس میں مل جل کر اتحاد اور اتفاق سے تنظیم کو آگے بڑھانے کا عزم کیا ۔اخر میں دعائیہ کلمات کے ساتھ اجلاس اختتام پذیر ہوا جس میں عمران خان کی رھائ کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔
ڈاکٹر فاروق خٹک
صدر انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل لاچی

انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن کوہاٹ نے صوبائی جنرل سیکریٹری شفارس خان آفریدی کی قیادت میں پرائمری ،مڈل اساتذہ کے تحفظات ڈسٹرکٹ...
10/10/2025

انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن کوہاٹ نے صوبائی جنرل سیکریٹری شفارس خان آفریدی کی قیادت میں پرائمری ،مڈل اساتذہ کے تحفظات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ ظہورِ خان صاحب کی خدمت میں پیش کر دیئے ہیں
تفصیلات کے مطابق حالیہ میٹرک سالانہ امتحان 2 میں سپروائزری سٹاف مڈل اور پرائمری سکولوں سے نہیں لیا گیا ، جس کی وجہ شائد بورڈ اور آفس کے درمیان مس کنسیپشن تھا ،
ظہور خان صاحب نے کہا کہ مجھے کسی استاد میں کوئی تفریق نہیں ،ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ فوکس سکول ،استاد اور بچے پہ رکھوں ،کسی سے کوئی امتیازی سلوک نہ سوچا ہے اور نہ ہی کروں گا ۔
ان شاءاللہ آنے والے ہفتے میں پرائمری ،مڈل کے نمائندہ اساتذہ کی ظہور خان صاحب کے ساتھ ایک تفصیلی نشست کرائیں گے
ساجد محمود ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن کوہاٹ

Address

Kohat
26000

Telephone

+923361932233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Teachers KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Kohat Teachers KPK:

Share