Fata University Microbiology department

Fata University Microbiology department Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fata University Microbiology department, College & University, Kohat.

The Department of Microbiology, FATA University, proudly recognizes its students for gaining valuable hands-on experienc...
30/08/2026

The Department of Microbiology, FATA University, proudly recognizes its students for gaining valuable hands-on experience through internships at leading hospitals, diagnostic laboratories, and healthcare organizations.

Last date to apply 31 August..
26/08/2026

Last date to apply 31 August..

14/08/2026
07/08/2026

Fees structure

07/08/2026

Grab the Opportunity_Apply for BS Microbiology Today.

فاٹا یونیورسٹی نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا،411 کلوواٹ سولر سسٹم اور نیپرا سے باضابطہ منظوری کے بعد گرین میٹر ...
24/07/2026

فاٹا یونیورسٹی نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا،411 کلوواٹ سولر سسٹم اور نیپرا سے باضابطہ منظوری کے بعد گرین میٹر کی کامیاب تنصیب-

فاٹا یونیورسٹی نے پائیدار ترقی، توانائی کے مؤثر استعمال اور جدید انفراسٹرکچر کی جانب ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ یونیورسٹی میں 411 کلوواٹ کا جدید سولر انرجی سسٹم کامیابی سے نصب کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے باضابطہ منظوری حاصل ہونے کے بعد گرین میٹر (نیٹ میٹر) بھی کامیابی سے نصب کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں فاٹا یونیورسٹی نیٹ میٹرنگ سسٹم سے باقاعدہ منسلک ہو گئی ہے۔

اس منصوبے کے تحت یونیورسٹی اپنی توانائی کی ضروریات کا بڑا حصہ خود پورا کرنے کے قابل ہو گئی ہے، جبکہ اضافی پیدا ہونے والی بجلی قومی گرڈ میں فراہم کی جا سکے گی۔ اس اقدام سے بجلی کے اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی، وسائل کے مؤثر استعمال کو فروغ ملے گا اور قومی توانائی کے نظام میں بھی مثبت کردار ادا کیا جا سکے گا۔

اس حوالے سے وائس چانسلر فاٹا یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر محسن نواز کا کہنا ہے کہ فاٹا یونیورسٹی کو جدید، خود کفیل اور پائیدار ترقی کے اصولوں پر استوار ایک مثالی تعلیمی ادارہ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیپرا سے باضابطہ منظوری کے بعد گرین میٹر کی تنصیب اور 411 کلوواٹ سولر سسٹم کی تکمیل اسی وژن کی عملی تعبیر ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف یونیورسٹی کے مالی وسائل کے مؤثر استعمال میں معاون ثابت ہوگا بلکہ قابلِ تجدید توانائی کے فروغ اور ماحولیاتی تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فاٹا یونیورسٹی مستقبل میں بھی ایسے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد جاری رکھے گی جو ادارے کو جدید، خود کفیل، ماحول دوست اور مثالی گرین کیمپس بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔

411 کلوواٹ سولر سسٹم کی تنصیب، نیپرا سے باضابطہ منظوری اور گرین میٹر کی کامیاب تنصیب فاٹا یونیورسٹی کی ترقی، خود کفالت، مؤثر وسائل کے استعمال اور مستقبل دوست وژن کی واضح عکاسی کرتی ہے، جو ادارے کو جدید اور پائیدار تعلیمی اداروں کی صف میں نمایاں مقام دلانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fata University Microbiology department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share