13/12/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مولانا عبدالقدوس, فضل مالک اے ایس آئی, شمس اسحاقی اور ڈاکٹر نور مالک کے والد محترم ماموں ملک گل زرین ماموں کے وفات کا سن کر انتہائی دُکھ اور افسوس ہوا
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب کرے آمین ثم آمین۔😭😭