05/07/2026
میر پبلک اسکول اینڈ کالج، پٹن کے باصلاحیت طلبہ نے پٹن پریمیئر لیگ (PPL) کی فائنل تقریب میں معزز مہمانوں کو شاندار ٹیبلو کے ذریعے خوش آمدید کہا۔
ان ننھے فنکاروں کی محنت، اعتماد اور بہترین کارکردگی نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔ ہمیں اپنے طلبہ پر فخر ہے اور دعا ہے کہ وہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔
🌹 تمام طلبہ، اساتذہ اور منتظمین کو اس بہترین پیشکش پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔