09/02/2022
السلام و علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ آج میں آپکو بتاؤ گا کہ آپ کیسے اپنے بالوں کو بڑھا سکتے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ ہمارے بالوں کا رنگ سیاہ نہیں رہتا وہ ککرے ہو جاتے ہیں۔ تو میں آپکو آج بتانے والا ہوں کہ آپ کیسے اپنے بالوں کو بڑھا اور انکا رنگ کیسے کالا کر سکتے ہیں۔ یہ نسخہ تیل کا ہے۔ بلکل آسان سا نسخہ ہے۔
نسخہ اجزا۔۔۔۔
تیل ناریل 250گرام
کڑی پتہ 20عدد
اسکو بنانے کا طریقہ بہت آسان ہے۔
کڑی پتا کو ناریل میں جلا لیں۔جب تیل کا رنگ براؤن ہو جاے تو آگ سے اتار کر پتے نکال لیں اور تیل کو کھلے منہ والے ڈبے میں رکھیں۔ بالوں کو جڑوں میں مساج کریں۔ بال کالے خشکی سکری ختم اور نرم ہونگے۔رابطہ نمبر 03184938214
اگر آپکویہ نسخہ پسند آے تو دوستوں میں شیر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ