05/06/2023
سکل بوٹ کیمپ
موسم گرما کی تعطیلات میں پنجاب کے طلبہ کے لئے ہنر سیکھنے کا بہترین موقع
پنجاب کے تمام اضلاع میں ٹیوٹا کے اداروں میں داخلہ جاری ہے ۔
مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق ہنر
سیکھیں اور معقول آمدنی کمائیں ۔
فیس صرف 1200 روپے ماہانہ
پنجاب بھر میں 203 ادارے
لڑکوں کے لئے 72 ادارے
طالبات کے لئے. 131 ادارے
28 کورسز میں داخلہ جاری
لڑکے اور لڑکیوں کے لئے کامن کورسز
ای کامرس
ای روزگار کریٹو
ورچوئیل اسسٹنٹ
ویڈیو ایڈیٹننگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
کمپیوٹر گرافکس
آٹو کیڈ
کمپیوٹر ایپلیکیشن
ہاسپیٹیلیٹلی (کوکنگ وغیرہ)
خواتین کے لئے کورسز
کریٹو آرٹس
فیبرک پرنٹننگ
فیشن ڈیزائننگ
پینٹننگ
مشین ایمبرائڈری
انڈسٹریل سٹیچننگ
بیوٹیشن
لڑکوں کے لئے کورسز
ایچ اے وی سی آر
موبائل فون ریُپئرننگ
الیکٹریشن
آٹو الیکٹریشن
موٹر سائیکل مکینک
مشینسٹ
پلمبر
ویلڈنگ
TEVTA Punjab TEVTA Punjab Careers