Al Mafaz Islamic University

Call Directions Contact the university

Al Mafaz Islamic University Al-Mafaz Islamic University is an online institute dedicated to teaching Islamic and contemporary sciences. Join us and learn Islam!

Our goal is to provide authentic education in Quran, Hadith, Fiqh, and Aqeedah.

إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ ٱلَّذِى جَعَلْنَٰهُ لِلنَّاسِ سَوَآ...
19/09/2026

إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ ٱلَّذِى جَعَلْنَٰهُ لِلنَّاسِ سَوَآءً ٱلْعَٰكِفُ فِيهِ وَٱلْبَادِ ۚ وَمَن يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادِۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ ‎﴿الحج٢٥﴾

بلا شبہ جو لوگ کافر ہیں اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے اور مسجد حرام سے روکتے ہیں‘ وہ (مسجد حرام) جس میں ہم نے وہاں کے باشندوں اور باہر سے آنے والوں کے حقوق برابر رکھے ہیں اور جو کوئی ازراہِ ظلم مسجد حرام میں کجروی اختیار کرنے کا ارادہ کرے گا اسے ہم دردناک عذاب چکھائیں گے۔

*Follow Our WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VaD5Fy80Qeaq8t9iM53E ─────────────────
👍🏻 📲 📩 📤
*like* *Follow* *save* *share* ㅤ ㅤ

المفاز اسلامک یونیورسٹی کے زیر اہتمام  *دو سالہ ترجمہ و تفسیر القرآن کورس* رجسٹریشن کیلئے ابھی رابطہ کریں 03080441995
17/09/2026

المفاز اسلامک یونیورسٹی کے زیر اہتمام
*دو سالہ ترجمہ و تفسیر القرآن کورس*

رجسٹریشن کیلئے ابھی رابطہ کریں 03080441995

"حرمین شریفین کا دفاع شرف اور ایمان ہے۔ اور ان کا امن و امان خراب کرنے کے لیے حملہ کرنا ذلت اور نفاق ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ...
16/09/2026

"حرمین شریفین کا دفاع شرف اور ایمان ہے۔ اور ان کا امن و امان خراب کرنے کے لیے حملہ کرنا ذلت اور نفاق ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حرمین شریفین کی حفاظت کی بنیاد پر اپنے بندوں میں سے بعض کا مقام بلند کر دیا، اور ان پر حملہ کرنے کے باعث حوثیوں کو پستی میں گرا دیا ہے۔ اور ظلم کرنے والوں کے دن قریب ہی ہیں۔

اے اللہ، مکہ مدینہ اور ہمارے تمام شہروں کی حفاظت فرما، اور یمن کو شریروں سے پاک کر دے۔

فضيلۃ الشيخ *صالح العصيمي* حفظہ اللہ

♡ *THE IDEAL BRIDE COURSE* ♡💍 A beautiful beginning to a successful married lifeدین، کردار اور حکمت کے ساتھ ایک کامیاب ا...
16/09/2026

♡ *THE IDEAL BRIDE COURSE* ♡

💍 A beautiful beginning to a successful married life

دین، کردار اور حکمت کے ساتھ ایک کامیاب اور پُرسکون ازدواجی زندگی کی مکمل رہنمائی

📅 *Starting:* 21 September
⏰ *Time:* 8:00 – 9:00 PM
🗓️ *Duration:* 3 Months
💰 *Course Fee:* Rs. 2,000 (One-Time Payment)

🌷 *اپنی ازدواجی زندگی کے خوبصورت سفر کی تیاری آج ہی شروع کریں!*
ایڈمیشن کے لیے رابطہ نمبر:
+92322 5991904

*رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا* ' مریض کی عیادت کرنے والا جب تک واپس نہ آجائے تب تک جنت کے باغ میں رہتا ہے۔( مسلم،256...
16/09/2026

*رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا*

' مریض کی عیادت کرنے والا جب تک واپس نہ آجائے تب تک جنت کے باغ میں رہتا ہے۔

( مسلم،2568)
*Follow Our WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VaD5Fy80Qeaq8t9iM53E ─────────────────
👍🏻 📲 📩 📤
*like* *Follow* *save* *share* ㅤ ㅤ

*قرآن مجید سے آباد گھر کی برکتیں* سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںبیشک گھر میں اگر قرآن پاک پڑھا جائے تو وہ اس گھر...
15/09/2026

*قرآن مجید سے آباد گھر کی برکتیں*

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
بیشک گھر میں اگر قرآن پاک پڑھا جائے تو وہ اس گھر والوں کے لئے کشادہ ہو جاتا ہے (رحمت کے) فرشتے وہاں حاضر ہوتے ہیں، اور شیطان اس گھر کو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں، اور اس میں خیر کی کثرت ہوتی ہے، اور جس گھر میں قرآن کریم نہ پڑھا جائے وہ اپنے رہنے والوں کے لئے تنگ ہو جاتا ہے، فرشتے اسے چھوڑ جاتے ہیں اور شیطان آ کر اس میں بس جاتے ہیں اور اس میں خیر کی قلت ہوتی ہے۔

[سنن دارمي: 3341]

*Follow Our WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VaD5Fy80Qeaq8t9iM53E ─────────────────
👍🏻 📲 📩 📤
*like* *Follow* *save* *share* ㅤ ㅤ

13/09/2026

دو سالہ ترجمہ و تفسیر القرآن کورس
المفاز اسلامک یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام
رجسٹریشن کیلئے ابھی رابطہ کریں
+923080441995

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بھی مسلمان وضو کرتا ہے اور اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر کھڑے ہو کر پوری یکسوئ...
13/09/2026

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا

جو بھی مسلمان وضو کرتا ہے اور اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر کھڑے ہو کر پوری یکسوئی اور توجہ کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھتا ہے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔

[صحيح مسلم: 553]
*Follow Our WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VaD5Fy80Qeaq8t9iM53E ─────────────────
👍🏻 📲 📩 📤
*like* *Follow* *save* *share* ㅤ ㅤ

*جنت میں گھر کی بشارت* نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص باقاعدگی سے بارہ رکعتیں پڑھے گا، اللہ سبحانہ و تعا...
12/09/2026

*جنت میں گھر کی بشارت*

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جو شخص باقاعدگی سے بارہ رکعتیں پڑھے گا، اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا: چار رکعتیں ظہر سے پہلے، دو رکعتیں اس کے بعد، دو رکعتیں مغرب کے بعد، دو رکعتیں عشاء کے بعد، اور دو رکعتیں فجر سے پہلے“۔

[سنن نسائي: 1796]

*Follow Our WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029VaD5Fy80Qeaq8t9iM53E ─────────────────
👍🏻 📲 📩 📤
*like* *Follow* *save* *share* ㅤ ㅤ

Address

Akbar Shaheed Road KOT Lakhpat Lahore
Lahore
54700

Telephone

+923080441995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mafaz Islamic University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al Mafaz Islamic University:

Shortcuts

Share