Punjab University Lahore - Pakistan

Punjab University Lahore - Pakistan This is all about Punjab University photography and creative updates

01/01/2024
تمام مسلمانوں کےلیے کامیابی و ابدی فلاح کا معیار علم و عمل ہے اور صبر و یقین کی پختگی ہے۔ تمام انبیاء علیہ السلام کی زند...
01/01/2024

تمام مسلمانوں کےلیے کامیابی و ابدی فلاح کا معیار علم و عمل ہے اور صبر و یقین کی پختگی ہے۔ تمام انبیاء علیہ السلام کی زندگی بطور نمونہ ہے۔

عورت کےلیے عزت ، احترام ، وقار ، عظمت ، امن ،خوشحالی، کامیابی و کامرانی کا سامان صرف اور صرف دین اسلام میں ہے ۔ فرہنگی و...
14/12/2023

عورت کےلیے عزت ، احترام ، وقار ، عظمت ، امن ،خوشحالی، کامیابی و کامرانی کا سامان صرف اور صرف دین اسلام میں ہے ۔ فرہنگی و مشرکانہ تہذیب بربادی کے سوا کچھ نہیں

سیدی خون رنگ لائے گا ۔۔۔ سید ابوالااعلی کا لگایا پودا گل کھلائے گا 🌹🏳️🏁
12/12/2023

سیدی خون رنگ لائے گا ۔۔۔
سید ابوالااعلی کا لگایا پودا گل کھلائے گا 🌹🏳️🏁

وَمَا خَلَقۡنَا السَّمَآءَ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا بَاطِلًا ‌ؕ ذٰ لِكَ ظَنُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا‌ۚ فَوَيۡلٌ لِّل...
12/12/2023

وَمَا خَلَقۡنَا السَّمَآءَ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا بَاطِلًا ‌ؕ ذٰ لِكَ ظَنُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا‌ۚ فَوَيۡلٌ لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنَ النَّارِؕ‏ ۞
ترجمہ:
ہم نے اس آسمان اور زمین کو اور اس دنیا کو جو ان کی درمیان ہے ، فضول پیدا نہیں کر دیا ہے۔ یہ تو اُن لوگوں کا گمان ہے جنہوں نے کُفر کیا ہے، اور ایسے کافروں کے لیے بربادی ہے جہنّم کی آگ سے

القرآن - سورۃ نمبر ٣٨ ص
آیت نمبر ٢٧

اپنے اس چمن کو سوورگ ہم بنائیں گے ، کونہ کونا اپنے دیس کا سجائیں گے ، جشن ہوگا زندگی کا  ہونگے سب مگناے وطن اے وطن  جانے...
11/12/2023

اپنے اس چمن کو سوورگ ہم بنائیں گے ، کونہ کونا اپنے دیس کا سجائیں گے ، جشن ہوگا زندگی کا ہونگے سب مگن
اے وطن اے وطن جانے من جانے من 🇵🇰🌟

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِوَلَقَدۡ جِئۡتُمُوۡنَا فُرَادٰى كَمَا خَلَقۡنٰكُمۡ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّتَرَكۡتُمۡ م...
11/12/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَقَدۡ جِئۡتُمُوۡنَا فُرَادٰى كَمَا خَلَقۡنٰكُمۡ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّتَرَكۡتُمۡ مَّا خَوَّلۡنٰكُمۡ وَرَآءَ ظُهُوۡرِكُمۡ‌ۚ وَمَا نَرٰى مَعَكُمۡ شُفَعَآءَكُمُ الَّذِيۡنَ زَعَمۡتُمۡ اَنَّهُمۡ فِيۡكُمۡ شُرَكٰٓؤُا‌ ؕ لَقَدْ تَّقَطَّعَ بَيۡنَكُمۡ وَضَلَّ عَنۡكُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ  ۞
ترجمہ:
(اور اللہ فرمائے گا) "لو اب تم ویسے ہی تن تنہا ہمارے سامنے حاضر ہوگئے جیسا ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ اکیلا پیدا کیا تھا، جو کچھ ہم نے تمہیں دنیا میں دیا تھا وہ سب تم پیچھے چھوڑ آئے ہو، اور اب ہم تمہارے ساتھ تمہارے اُن سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کے متعلق تم سمجھتے تھے کہ تمہارے کام بنانے میں ان کا بھی کچھ حصہ ہے، تمہارے آپس کے سب رابطے ٹوٹ گئے اور وہ سب تم سے گم ہوگئے جن کا تم زعم رکھتے تھے" ؏

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 94

*پیغام 09 جمادی الاوّل*"آنسو صرف قساوت قلب ھی کی وجہ سے خشک ھوتے ھیں اور یہ کثرت گناہ کی وجہ سے پیدا ھوتی ھے،"مولا علی ع...
11/12/2023

*پیغام 09 جمادی الاوّل*
"آنسو صرف قساوت قلب ھی کی وجہ سے خشک ھوتے ھیں اور یہ کثرت گناہ کی وجہ سے پیدا ھوتی ھے،"
مولا علی علیہ السلام

اسکی آنکھ میں حیا ہے اور وہ بالکل ہی خوبصورت ہے 🌹
24/11/2023

اسکی آنکھ میں حیا ہے اور وہ بالکل ہی خوبصورت ہے 🌹

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab University Lahore - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share