Minhajians [the alumni of Minhaj University]

Minhajians [the alumni of Minhaj University] Alumni of the Jamia Islamia Minhaj ul Quran International Minhajians are the alumni of COSIS, The Minhaj University, & a forum of Tehreek Minhaj-ul-Quran.

Minhajians are the right hand of Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri, the founder and patron-in-chief of Minhaj-ul-Quran International Movement. They are struggling for the promotion of aims and objectives of Tehreek and this forum was established to polish their abilities, to organize their efforts and to create the second-line leadership of Tehreek. This forum has accepted the tasks of great responsibili

ty, such as hide collection, the arrangements of annual Masnun Seclusion (i'tikaf) in the holy month of Ramadan. They are the back bone of the projects of Minhaj Education Society (MES) that is running more than 1,000 education institutes from the University and colleges to the schools and mass education centers throughout Pakistan. They provide the syllabi of Minhaj Model/Public Schools and perform the duties of teaching and administration in the schools as well.

30/07/2026
محمد توقیر (منہاجین سیشن 2005) کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج ...
30/07/2026

محمد توقیر (منہاجین سیشن 2005) کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 6بجے گاؤں سرکلاں، تحصیل کلر کہار، ضلع چکوال میں ادا کی جائے گی۔
رابطہ نمبر محمد توقیر:
+92 333 4972891

مظہر حسین منھاجین سیشن 1996-2003 کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پاگئئ ہیں 3 بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گی رابطہ نمبر 03...
29/07/2026

مظہر حسین منھاجین سیشن 1996-2003 کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پاگئئ ہیں 3 بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گی
رابطہ نمبر 03027513616

منہاجینز ہزارہ زون کے زیرِ اہتمام منہاجینز اجلاس، مرکزی صدر منہاجینز محمد شاہد لطیف کی خصوصی شرکتہزارہ: منہاجینز ہزارہ ز...
27/07/2026

منہاجینز ہزارہ زون کے زیرِ اہتمام منہاجینز اجلاس، مرکزی صدر منہاجینز محمد شاہد لطیف کی خصوصی شرکت

ہزارہ: منہاجینز ہزارہ زون کے زیرِ اہتمام منہاجینز اجلاس منعقد ہوا، جس میں زون بھر سے منہاجینز کے ذمہ داران، کارکنان اور رفقاء نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر محمد جاوید القادری نے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور منہاجینز کی تنظیمی سرگرمیوں، مستقبل کے اہداف، دعوتی منصوبہ بندی اور فکری ترجیحات پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے تنظیم کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے باہمی تعاون، نظم و ضبط اور مسلسل جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا۔
اجلاس میں مرکزی صدر منہاجینز محمد شاہد لطیف نے خصوصی شرکت تھی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں نوجوانوں کے کردار، تنظیمی استحکام اور تحریک منہاج القرآن کے مشن کے فروغ میں منہاجینز کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ذمہ داران کو اخلاص، استقامت اور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی تلقین کی۔
اجلاس کے کامیاب انعقاد پر محمد جاوید القادری ان کی ٹیم اور ایبٹ آباد کے کوآرڈینیٹر جمیل صابر کی خدمات کو سراہا گیا۔

منہاجینز ہزارہ زون کے زیرِ اہتمام دو پروقار پروگرام کامیابی سے منعقدمنہاجینز ہزارہ زون کے زیرِ اہتمام آج منہاج اسلامک ای...
26/07/2026

منہاجینز ہزارہ زون کے زیرِ اہتمام دو پروقار پروگرام کامیابی سے منعقد

منہاجینز ہزارہ زون کے زیرِ اہتمام آج منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر، لمبی ڈھیری سپلائی، ایبٹ آباد میں "ختمِ چہلم برائے ایصالِ ثواب مفتیِ اعظم منہاج القرآن حضرت مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ" کی ایک روح پرور اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرحوم کی دینی، علمی، دعوتی اور تنظیمی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جبکہ ختمِ قرآن، ختمِ چہلم اور خصوصی دعا کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اسی موقع پر منہاجینز ہزارہ زون کا ایک نہایت کامیاب اور بابرکت منہاجینز اجلاس بھی منعقد ہوا، جس میں منہاجینز کے ذمہ داران، کارکنان اور احباب نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس خوشگوار، منظم اور باہمی محبت و اخوت کے ماحول میں منعقد ہوا۔

اس موقع پر قائدِ منہاجینز ہزارہ زون محترم پروفیسر محمد جاوید القادری صاحب نے شرکاء کا خیر مقدم کرتے ہوئے تنظیمی سرگرمیوں، مستقبل کے اہداف اور دعوتی و فکری منصوبہ بندی پر تفصیلی گفتگو کی۔ اجلاس کے کامیاب انعقاد میں ان کے جملہ معاونین اور ایبٹ آباد کے کوآرڈینیٹر محترم جمیل صابر صاحب کی خدمات قابلِ تحسین رہیں۔

اجلاس کی خصوصی سعادت مرکزی صدر منہاجینز، محترم محمد شاہد لطیف صاحب کی تشریف آوری تھی، جس نے پروگرام کو مزید وقار اور اہمیت عطا کی۔ ان کی قیمتی رہنمائی سے شرکاء نے بھرپور استفادہ کیا اور تنظیمی امور کے حوالے سے اہم رہنمائی حاصل کی۔

اس کامیاب پروگرام پر قائدِ منہاجینز ہزارہ زون محترم پروفیسر محمد جاوید القادری صاحب، ان کی پوری ٹیم، تمام معاونین، منتظمین اور کارکنان دلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے، اور منہاجینز ہزارہ زون کو مزید ترقی، استحکام اور کامیابیوں سے نوازتے ہوئے سب کو اخلاص و استقامت کے ساتھ خدمتِ دین کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون منہاج پروڈکشن کے سینئر ریسرچ اسکالر محترم حافظ سہیل صاحب کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔اللہ پاک...
26/07/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
منہاج پروڈکشن کے سینئر ریسرچ اسکالر محترم حافظ سہیل صاحب کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
نماز جنازہ آج شام 6 بجے انکے آبائی گاؤں پنڈدادن خان میں ادا کی جائے گی
Contact: 03434377687

25/07/2026
*خبر غم*محترم محمد اسامہ شبیر منہاجین ( سیشن 2023 )کا انتقال ہو گیا ہے ۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ضلع گجرات
25/07/2026

*خبر غم*
محترم محمد اسامہ شبیر منہاجین ( سیشن 2023 )کا انتقال ہو گیا ہے ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
ضلع گجرات

Address

365 M Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhajians [the alumni of Minhaj University] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Minhajians [the alumni of Minhaj University]:

Shortcuts

Share