PUFM 104.6 Official

PUFM 104.6 Official PU FM104.6 (THE VOICE OF CAMPUS) is the official radio station of Punjab University.

پاکستان کی 79ویں سالگرہ پر پنجاب یونیورسٹی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد تقریب میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد علی...
14/08/2026

پاکستان کی 79ویں سالگرہ پر پنجاب یونیورسٹی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

تقریب میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد علی،پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم کی شرکت

تقریب میں اساتذہ، انتظامی افسران، ملازمین اور ان کی فیمیلیز کی شرکت

یہ تجدید عہد کا دن ہوتا ہے، کچھ وعدے اس دھرتی کے ساتھ کرنے ہیں، ڈاکٹر محمد علی

ہمیں ہمیشہ سے پاکستانی ہونے پر فخر ہے، یہ ملک ہے تو ہم ہیں، وائس چانسلر

ہم تاریخ کے اس موڑ پر ہیں کہ ہم جتنا بھی پاکستان پر فخر کریں کم ہے،وائس چانسلر

مئی 2025 میں معرکہ حق نےپاکستان کا سر پوری دنیا میں بلند کر دیا، وائس چانسلر

اسلام آباد ٹاک میں پاکستان دنیا بھر میں پیس میکر کے طور پر سامنے آیا، وائس چانسلر

پاکستان نے دنیا کو ایک بڑی جنگ سےبچایا، ڈاکٹر محمد علی

مکہ معاہدہ مسلمان ممالک اور پاکستان کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے، ڈاکٹر محمد علی

آج ہم ترقی کی جانب گامزن ہیں جس پر پاکستانی لیڈرشپ مبارکباد کی مستحق ہے، ڈاکٹر محمد علی

آج ہم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر محمد علی

ہمیں اپنے شہدا، غازیوں اور لیڈرشپ پر فخر ہے، وائس چانسلر

پنجاب یونیورسٹی اس ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے گی، ڈاکٹر محمد علی

وائس چانسلر نے درخت لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا

🇵🇰79th Pakistan Independence Day🇵🇰
14/08/2026

🇵🇰79th Pakistan Independence Day🇵🇰

14/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰
Message from Professor Dr. Abida Ashraf, Director, School of Communication Studies ,University of the Punjab.

14/08/2026

*پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین کا پیغام -

🇵🇰 *جشنِ آزادی مبارک* 🇵🇰

14/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰

14/08/2026
14/08/2026
🇵🇰 *جشنِ آزادی 2026* 🇵🇰  ملک بھر کی طرح *پنجاب یونیورسٹی میں بھی 14 اگست کی تیاریاں عروج پر ہیں*۔
13/08/2026

🇵🇰 *جشنِ آزادی 2026* 🇵🇰
ملک بھر کی طرح *پنجاب یونیورسٹی میں بھی 14 اگست کی تیاریاں عروج پر ہیں*۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PUFM 104.6 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to PUFM 104.6 Official:

Shortcuts

Share