New campus Pulse

New campus Pulse Students platform of PU

10/05/2026
04/05/2026
𝟎𝟏 𝐌𝐚𝐲 𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐚𝐲♥️
03/05/2026

𝟎𝟏 𝐌𝐚𝐲 𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐚𝐲♥️

♥️
01/05/2026

♥️

عصری نشست♥️
30/04/2026

عصری نشست♥️

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ جامعہ پنجاب کے ہر دلعزیز چاچا عطاء محمد (سیکورٹی گارڈ) اللّٰہ کو پیارے ہوگئ...
27/04/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

جامعہ پنجاب کے ہر دلعزیز چاچا عطاء محمد (سیکورٹی گارڈ) اللّٰہ کو پیارے ہوگئے ۔

انہوں نے اپنی زندگی کا ایک حصہ جامعہ پنجاب میں ایمانداری کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دی۔طلبہ میں وہ بہت مقبول تھے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،اور اُن کی اگلی منزل کو آسان فرمائے ۔اللہ سے دعا ہے سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

IMPORTANTIt is hereby to Inform all of that Punjab university Announced Entry Test for admission.Last date to apply for ...
26/04/2026

IMPORTANT

It is hereby to Inform all of that Punjab university Announced Entry Test for admission.

Last date to apply for online registration PU Admission test is 25 May 2026.

Link for apply:

http://admissiontest.pu.edu.pk


تعلیم گاہ ایک، مگر راستے دو!یہ محض دو تصاویر نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے دو مختلف رخ ہیں۔ یہ لمحہ فکریہ ہے ہر اس باپ اور ...
23/04/2026

تعلیم گاہ ایک، مگر راستے دو!
یہ محض دو تصاویر نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے دو مختلف رخ ہیں۔ یہ لمحہ فکریہ ہے ہر اس باپ اور ماں کے لیے جو اپنے بچوں کو سنہرے مستقبل کے خوابوں کے ساتھ یونیورسٹی بھیجتے ہیں، اور ہر اس نوجوان کے لیے جو اپنی پہچان تلاش کر رہا ہے۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہماری منزل کیا ہے: اپنا باوقار تشخص، یا بے سمت راستے؟ سوچیے، اور فیصلہ کیجیے کہ آپ اپنے بچوں کو کس صف میں کھڑا دیکھنا پسند کریں گے؟



, ,

"معمار حرم باز و تعمیر جہاں خیز"ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سے مشاورت کے بعد  براد...
23/04/2026

"معمار حرم باز و تعمیر جہاں خیز"

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر موسیٰ امیر کو ناظم علاقہ نیو کیمپس مقرر کیا ہے۔

اللّٰہ تعالٰی راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔آمین!

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب

ناظم اسلامی جمعیتِ طلبہ، جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سےمشاورت کے بعد  برادر مجتبیٰ تارڑ کو معتمد علاقہ نی...
23/04/2026

ناظم اسلامی جمعیتِ طلبہ، جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سےمشاورت کے بعد برادر مجتبیٰ تارڑ کو معتمد علاقہ نیو کیمپس مقرر کیا ہے

اللہ تعالی راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین❤️

اسلامی جمعیتِ طلبہ، علاقہ نیو کیمپس، جامعہ پنجاب

Address

Lahore

Telephone

+923464182947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New campus Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to New campus Pulse:

Share