Islamic group

Islamic group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic group, College & University, https://chat. whatsapp. com/FjncjyNyGPL7xqylJvMzQv, Lahore.

03/08/2026
22/07/2026

بےبسی

ذرا سوچئے گا
17/08/2025

ذرا سوچئے گا

*🌹سنہری باتیں🌹**💎 دو چیزیں ہمیشہ ٹوٹنے والی ہیں۔ "سانس" اور "ساتھ" ۔**سانس ٹوٹنے سے انسان ایک ہی بار مر جاتا ہے اور "سات...
12/07/2025

*🌹سنہری باتیں🌹*

*💎 دو چیزیں ہمیشہ ٹوٹنے والی ہیں۔ "سانس" اور "ساتھ" ۔*
*سانس ٹوٹنے سے انسان ایک ہی بار مر جاتا ہے اور "ساتھ" ٹوٹ جائے تو انسان ہر پل مرتا ہے۔*

*💎 خاموش ہو جایا کریں اور سہ جایا کریں۔*
*مان لیا کریں ! یہ عاجزی ہے ،جو اللہ کو بہت محبوب ہے۔ بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے ، انکساری اور عاجزی کرتا ہے اللہ اسے بلندی عطا فرماتا ہے*

*📝تحریر  # ثوبان عطاری**تصویر میں ایک بھیڑ Sheep ، زخمی کتے کو دلاسہ دے رہی ہے۔ یہ اس بھیڑئیے wolf سے لڑا تھا جو ریوڑ کو...
27/06/2025

*📝تحریر # ثوبان عطاری*
*تصویر میں ایک بھیڑ Sheep ، زخمی کتے کو دلاسہ دے رہی ہے۔ یہ اس بھیڑئیے wolf سے لڑا تھا جو ریوڑ کو کھانے کے لیے آیا تھا ۔*
*کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا ۔ آپ ایک بار کہیں "احساس" ۔ اس لفظ کے اندر کتنا احساس ہے ۔ بہت نرم ہے اس کی ادائیگی ! درد کا* *احساس،خوشی کا احساس اور ایک ہوتا ہے* *احساس ذمہ داری ،جو سب سے نایاب ہے ۔* *احساس کرنے والے صرف دلاسہ نہیں دیتے بلکہ اپنے وقت ، جان اور مال سے مدد کرتے ہیں۔ دنیا ایسوں سے خالی نہیں ہو سکتی ۔ کیسے ملینگے؟ جب آپ اپنے اندر یہ خوبی پیدا کریں گے ۔ کیونکہ ، انسان جو اس دنیا کو دیتا ہے وہی پلٹ کر واپس آتا ہے ۔*
*📝تحریر # ثوبان عطاری*

20/01/2025

کیا آپ پ کی گرل فرینڈ ہے؟

Address

Https://chat. Whatsapp. Com/FjncjyNyGPL7xqylJvMzQv
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share