University of Jhang Students

University of Jhang Students ......

16/08/2026

لاہور ہو یا ملتان، گوجرانوالہ یا جھنگ، شہر شہر گندگی کا طوفان

15/08/2026

جشن آزاری، مائی ہیر سٹیڈیم، جھنگ 🎆 ❤️ 🇵🇰

Walk-in-Interviews: Restaurant General Manager for KFC Jhang
12/08/2026

Walk-in-Interviews: Restaurant General Manager for KFC Jhang

07/08/2026
06/08/2026

جھنگ کے مخیر حضرات۔۔۔

کیا خیال ہے ؟؟؟
06/08/2026

کیا خیال ہے ؟؟؟

جھنگ میں فری وائی فائی سروس!
20/07/2026

جھنگ میں فری وائی فائی سروس!

16/07/2026

ایڈا توں ڈی سی #جھنگ

یہ #بیوروکریسی اور عام عوام میں ایک مشہور #ڈائیلاگ ہے، اسکی وجوہات دو ہیں۔۔ایک یہ کہ تھوڑا عرصہ پہلے جھنگ سب سے بڑا ضلع شمار ہوتا تھا جسکی مشرقی حدود شیخوپورہ اور مغربی لیہ سے جا ملتی تھی اور فیصل آباد بھی اسی میں تھا، اور یہ ایک ریاست کی مانند تھا،
دوسرا عوامی رویہ جسکا ذکر قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامی میں بھی کیا، کہ وہاں کے لوگ کس طرح ڈی سی کو خوش آمدید کہتے تھے، اور کس طرح الوداع کرتے تھے، یعنی کہ پروٹوکول مزید آسان کہوں اخیر درجے کی خوشامد، تو وہاں تعینات شد افسر خود کو عالی جاں محسوس کرتا ہے،
ضلع کی حدود میں تو بہت بڑی تبدیلی آگئی اور دن بدن اس ضلع نے کئی ضلع جنم دیے اور اب بہت چھوٹا ہوگیا، لیکن رویہ کے اعتبار سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، کوئی ڈی سی کیا اے سی بھی آ جارہا ہو تو سوشل میڈیا جام ہو جاتا ہے مارکیٹ میں پھول کم پڑ جاتے ہیں۔۔۔لوگ ٹاکی شاکی مار کے فوٹو بنوا کے ہر ہفتے اسکو سوشل میڈیا پہ لگا کے اپنا وزن پڑھائے رکھتے ہیں۔۔۔۔اور جسکی تصویر عالی جاں کے ساتھ بن جائے اسکی چال ڈھال تبدیل ہو جاتی ہے، وہ خود کو برہمن سمجھتا ہے، اور ہاں جسکو تصویر میں کرسی مل جائے تو اس نے سیاسی و سماجی امور پہ تفضیلی گفتگو لازمی لکھنا ہوتا ہے،
آج پھر دیکھنے کو ملا کہ وہاں دو سال سے قابض ایک ڈی سی کا تبادلہ ہوا، جو دو سال اس کے قصیدہ گو رہے اب وہ نئے آنے والے ڈی سی کے ترانے گا رہے ہیں۔۔۔اور اس وجہ سے سوشل میڈیا پھر جام ہوا پڑا ہے،
تہانوں کنجے مولا۔۔۔۔۔۔پورے پنجاب اچ تبادلے ہوئے نیں ہور تے کتھے شور نہیں پیا۔۔۔۔۔۔۔
خدارا کچھ باشعور ہو جاو۔۔۔۔اور اپنا اپنا کام کیا کرو، افسروں نے آنا ہے اور جانا۔۔۔۔جو صیحح کام نہ کرے اس پوائنٹ آوٹ کریں۔۔۔۔جو کرپٹ ہو اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔۔۔نہ کہ اسے ہار پہنائیں۔۔۔۔.

اس حوالے سے ڈی پی او جھنگ ساجد کھوکھر کا یہ رویہ قابل تعریف ہے کہ اس نے فوٹو کھچ گروپ کی دفتر میں پابندی لگائی ہوئی ہے، اور جو ان سے تعلق یا مراسم کا عوام میں تاثر دیتا ہے اسکا گیٹ بند کروادیتا ہے، افسران کو بھی کچھ سوچنا چاہیے کہ اپنے دروازے عوام کے لیے کھولیں جو کہ ہر خاص و عام کے لیے ہوں نہ کہ چند درباریوں کے لیے۔

ڈی سی جھنگ کو الوداع کرتے ہوے مناظر ۔۔۔

ستھرا پنجاب،  ستھرا جھنگ
15/07/2026

ستھرا پنجاب، ستھرا جھنگ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Jhang Students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share