Tanzeem-ul-Madaris Office

Tanzeem-ul-Madaris Office مدارس اھل سنت کی مساعی میں ھم آہنگی اور ھمہ جہتی پیدا کرنے کا مشترکہ پلیٹ فارم

17/07/2026

بورڈ پالیسی کے مطابق
نتائج تعلیمی اداروں کو جاری ھوں گے ۔طلبہ کرام سوشل میڈیا کی بجائے اپنے تعلیمی ادارے میں رابطہ رکھیں۔
ایڈمن

ترقی و کمال کا نشانمرکزی دفتر تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان و مرکزی قائدین زادھم اللہ شرفا وکرامۃتنظیم المدارس اہل سنت پ...
17/07/2026

ترقی و کمال کا نشان
مرکزی دفتر
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
و مرکزی قائدین زادھم اللہ شرفا وکرامۃ

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تعلیمی و امتحانی بورڈ کی بقاء و ترقی
اور اہل سنت و جماعت اسلاف کی امانت کی حفاطت اور اسے بام عروج بخشنے والی باکمال قیادت 🌷

کامیابی کا ہے یہ راز ۔۔۔۔۔ اخلاص و محنت اور اتحاد (ابوالخیر)
کے ماٹو پر عمل کرتے ھوئے
اللہ تعالیٰ ھم سب کو جہد مسلسل
اور علم و عمل کی راہ کا راہی بنائے ۔
ایں دعائے من واز جملہ جہاں آمین باد
سدا بہار دیئیں اس باغے تے کدی خزاں نہ آوے ۔۔۔۔ ھوون فیض ہزاراں تائیں تے ہر بھکا پھل کھاوے ۔
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ

16/07/2026
09/07/2026
آن لائن داخلہ جات و دیگر سہولیات:تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ https://www.tanzeemulmadaris.com/  کے ن...
08/07/2026

آن لائن داخلہ جات و دیگر سہولیات:

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ https://www.tanzeemulmadaris.com/
کے نظم المدارس پورٹل
https://www.tanzeemulmadaris.com/Nazm-ul-Madaris.aspx
کو استعمال کرنے کے لیے خفیہ کوڈ اور ای میل اکاؤنٹ کی رجسٹریشن کے لیے دفتری اوقات کار میں رابطہ 👇
کسی بھی مشکل کی صورت میں ناظم مرکزی دفتر سے رجوع فرمائیں ۔

نوٹ :
یہ سروسز صرف منتظمین کے لیے ہیں
طلبہ و طالبات کے لیے نہیں ہیں ، لہذا وہ رابطہ نہ کریں ۔

ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ

07/07/2026

طویل دورانیہ کا دو روزہ اجلاس!
امتحانی نظم کو مزید بہتر و فعّال بنانے ، تعلیمی وتربیتی نظم کو وسعت دینے کی منصوبہ بندی (ایڈمن)

منظم امتحانات اور  نتائج کی تیاری و اعلانات:(دوسرا مشاورتی اجلاس)ملک بھر سے تشریف لائے ہوئے مارکنگ سنٹرز کے نگران و ذمے ...
07/07/2026

منظم امتحانات اور نتائج کی تیاری و اعلانات:
(دوسرا مشاورتی اجلاس)

ملک بھر سے تشریف لائے ہوئے مارکنگ سنٹرز کے نگران و ذمے داران اور ہیڈایگزامینر کی تشریف آوری ۔ چیئرمین امتحانی بورڈ ، مرکزی ناظم اعلیٰ ، ناظم امتحانات اور ممبران امتحانی بورڈ کی اس اھم اجلاس میں شرکت

امتحانی نظم و ضبط میں مزید بہتری بالخصوص نتائج کی بروقت و درست تیاری و اعلانات کے بارے میں لائحہ عمل کی تیاری کے لیے باہمی مشاورت ۔

کمزوریوں پر قابو پانے اور خوب سے خوب تر طرف ترقی کی منصوبہ بندی ۔

امتحانی بورڈ کے زیر اہتمام مرکزی دفتر تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان میں زونل مارکنگ سنٹروں کے ذمے داران کے ساتھ مشترکہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں ۔

ایڈمن
شعبہ تعلقات عامہ

Address

7, 8-Ravi Park-Ravi Rode
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+924237731045

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-ul-Madaris Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Tanzeem-ul-Madaris Office:

Shortcuts

Share