مدرسه عربيه دارالعلوم چھوٹا لاہور

مدرسه عربيه دارالعلوم چھوٹا لاہور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسه عربيه دارالعلوم چھوٹا لاہور, College & University, Lahore.

چھوٹا لاہور تبلیغی اجتماع ان شاءاللہ 2 مئی, 2026 بروز ہفتہاجتماع گاہ: صوابی جہانگیرہ روڈ زکریا شاخ۔
30/04/2026

چھوٹا لاہور تبلیغی اجتماع
ان شاءاللہ 2 مئی, 2026 بروز ہفتہ
اجتماع گاہ: صوابی جہانگیرہ روڈ زکریا شاخ۔

16/04/2026

مدرسہ عربیہ دارالعلوم، چھوٹا لاہور کی بابرکت دستاربندی تقریب
یکم فروری 2026ء کی خوبصورت جھلکیاں
اس باوقار و ایمان افروز تقریب کا آغاز
📖 تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا،
جسے آٹھویں جماعت کے خوش الحان طالب علم
✨ محمد طلحہ نے نہایت دلنشیں انداز میں پیش کر کے
محفل کو نورِ قرآن سے منور کر دیا۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس مبارک محفل کی برکتیں ہم سب کے نصیب میں فرمائے، آمین۔

11/04/2026

مدرسہ عربیہ دارالعلوم، چھوٹا لاہور کی بابرکت دستاربندی تقریب یکم فروری، 2026
🏆 اردو تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے
📚 ساتویں جماعت کے ہونہار طالب علم مشال خان
🎤 "تحریکِ آزادی میں اسلاف کی قربانیاں" کے موضوع پر
دلوں کو جھنجھوڑ دینے والی، ولولہ انگیز اور ایمان افروز تقریر پیش کرتے ہوئے۔

الحمد للہ!مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور کے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے منتخب طلبہ کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ اس سال ب...
30/03/2026

الحمد للہ!
مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور کے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے منتخب طلبہ کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ اس سال بہت زیادہ درخواستوں کے باوجود رہائش اور سہولیات کی کمی کی وجہ سے صرف محدود نشستوں پر میرٹ کی بنیاد پر طلبہ کو داخلہ دیا گیا ہے۔
جو طلبہ منتخب نہیں ہو سکے، ان کے والدین سے ہم معذرت خواہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو بھی جلد بہتر مواقع عطا فرمائے۔ آمین۔
اہم اطلاع:
تمام منتخب طلبہ اپنے والدین کے ہمراہ بدھ کے روز دوپہر 3 بجے تک داخلہ فارم مکمل کرنے کے لیے مدرسہ تشریف لائیں۔ وقت کی پابندی لازمی ہے۔

انتظامیہ
مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور

جزاک اللہ خیراً کثیراً

28/03/2026

اہم اعلان برائے داخلہ 2026ء
الحمدللہ! مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور میں جاری انٹری ٹیسٹ میں طلبہ و والدین کے غیر معمولی دلچسپی اور کثیر تعداد میں شرکت کی وجہ سے، مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
📅 نئی تاریخیں:
28 اور 29 مارچ
⏰ صبح 8 بجے
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0343-1555111
0310-4984357
0331-4152368
جزاك الله خيراً كثيرا

مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور میں نئے تعلیمی سال 2026ء کے لیے داخلہ جات شروع ہو چکے ہیں۔داخلہ پروگرام:حفظِ قرآن کریم...
23/03/2026

مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور میں نئے تعلیمی سال 2026ء کے لیے داخلہ جات شروع ہو چکے ہیں۔
داخلہ پروگرام:
حفظِ قرآن کریم (حفاظ کلاس)
جماعت ششم تا نہم (عصری علوم)
بہترین دینی ماحول، تجربہ کار اور مخلص اساتذہ کرام، اعلیٰ معیاری تعلیم اور کردار سازی پر خصوصی توجہ کے ساتھ اپنے بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت ممکن بنائیں۔
انٹری ٹیسٹ ان شاء اللہ
25، 26 اور 27 مارچ بروز بدھ، جمعرات اور جمعہ صبح 8 بجے تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر:-
#0343-1555111
#0310-4984357
#0331-4152368
تمام احباب شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوستوں تک یہ پیغام پہنچ جائے
جزاك الله

#مدرسہ #تعلیم

الحمدللہ!مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور میں نئے تعلیمی سال 2026ء کے لیے داخلہ جات شروع ہو چکے ہیں۔داخلہ پروگرام:حفظِ ...
22/03/2026

الحمدللہ!
مدرسہ عربیہ دارالعلوم چھوٹا لاہور میں نئے تعلیمی سال 2026ء کے لیے داخلہ جات شروع ہو چکے ہیں۔
داخلہ پروگرام:
حفظِ قرآن کریم (حفاظ کلاس)
جماعت ششم تا نہم (عصری علوم)
بہترین دینی ماحول، تجربہ کار اور مخلص اساتذہ کرام، اعلیٰ معیاری تعلیم اور کردار سازی پر خصوصی توجہ کے ساتھ اپنے بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت ممکن بنائیں۔
انٹری ٹیسٹ ان شاء اللہ
25، 26 اور 27 مارچ بروز بدھ، جمعرات اور جمعہ صبح 8 بجے تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر:-
#0343-1555111
#0310-4984357
#0331-4152368
جزاك الله
#دارالعلوم #مدرسہ


الحمدللہ!مدرسہ عربیہ دارالعلوم (چھوٹا لاہور) کے طلبہ نے وفاق المدارس کے حفظِ قرآن کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے...
21/02/2026

الحمدللہ!
مدرسہ عربیہ دارالعلوم (چھوٹا لاہور) کے طلبہ نے وفاق المدارس کے حفظِ قرآن کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے بہترین نمبرات حاصل کیے ہیں۔

یہ شاندار کامیابی ہمارے محترم اساتذہ کرام اور مدرسے کی پوری ٹیم کی مسلسل محنت، خلوص، رہنمائی اور دعاؤں کا ثمرہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ان تمام کی محنتوں کو قبول فرمائے، انہیں اجرِ عظیم سے نوازے اور انہیں جزائے خیر عطاء فرمائے۔

اللہ تعالیٰ ان حفاظِ کرام کو والدین کے لیے باعثِ سکون و باعثِ فخر بنائے، والدین کی دعاؤں میں برکت عطا فرمائے اور سب کو قرآنِ پاک کی روشنی میں اپنی زندگیاں سنوارنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسه عربيه دارالعلوم چھوٹا لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share