JTIPunjabUniversity

JTIPunjabUniversity طلباء حقوق کی جدوجہد اور بحالی سٹوڈنٹس یونین کی تحریک میں اپنا کردار ادا کررہی ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی میں JTI اس کو مزید منظم ہے

23/07/2026

جمعیتہ طلباء اسلام پاکستان
کے زیراہتمام ۔5۔نومبر 2026 بروز جمعرات
عظیم الشان فقیدالمثال
مفتی محمود رح کانفرنس
بمقام اسلام آباد

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹مہمان خصوصی قائدملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ہوں گے🌹🌹🌹🌹🌹

17/07/2026

قصور : پھولنگر جےٹی آئ پاکستان کے مرکزی صدر جناب محترم ملک اویس صاحب کا تحفظ دینیہ مدارس و عوامی حقوق کانفرنس سے خطاب
11/07/2026

قصور : پھولنگر جےٹی آئ پاکستان کے مرکزی صدر جناب محترم ملک اویس صاحب کا تحفظ دینیہ مدارس و عوامی حقوق کانفرنس سے خطاب

25/06/2026
طلبہ یونین کی بحالی اور فعال کردار کے حوالے سے آج وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا، مینا خان آفریدی کی زیرِ صدارت...
22/06/2026

طلبہ یونین کی بحالی اور فعال کردار کے حوالے سے آج وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا، مینا خان آفریدی کی زیرِ صدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں صوبے کی مختلف طلبہ تنظیموں کے صوبائی صدور نے شرکت کی۔ جمعیت طلباء اسلام خیبر پختونخوا کی نمائندگی صوبائی صدرحافظ طاہر شاہ صاحب نے کی۔

اجلاس میں طلبہ یونین کے مستقبل، تنظیمی ڈھانچے اور طلبہ کے مسائل کے حل کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ طلبہ یونین سے متعلق جامع سفارشات اور مسودہ جلد تیار کرکے سیکرٹری اعلیٰ تعلیم کے حوالے کیا جائے گا۔

#خیبرپختونخوا

نوشہرہ: مرکزی قائدین جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان جے ٹی آئی نوشہرہ کی مجلس عمومی سے خطاب کر رہے ہیں
16/06/2026

نوشہرہ: مرکزی قائدین جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان جے ٹی آئی نوشہرہ کی مجلس عمومی سے خطاب کر رہے ہیں

Pre budget seminar on Education budget 2026-27 Lahore Press Club hosted by the ATI
08/06/2026

Pre budget seminar on Education budget 2026-27 Lahore Press Club hosted by the ATI

تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس سے جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ خطاب کررہے ہیں
05/06/2026

تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس سے جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ خطاب کررہے ہیں

Address

Punab University
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTIPunjabUniversity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to JTIPunjabUniversity:

Shortcuts

Share