Ghaus Ul Uloom Jamia Rizvia new Samanabad Lahore

Ghaus Ul Uloom Jamia Rizvia new Samanabad Lahore Nizam ul Madaris Pakistan Annexation

21/07/2024

( افسوس ناک خبر).. استغفرُللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔۔۔۔۔
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رہی ھیں کہ اب ایسا عمل شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور پاک صاحب لولاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام و اہل بیت اطہار رضی اللّٰہ عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائینگی لیکن میں مفتی محمد عمران حیدر رضوی اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کے تاج ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین) جن کے متعلق قرآن مجید میں ارشاد ہے رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
صحابہ کرام تمام عادل اور معیارحق ہیں ۔
اہل بیت اطہار علیھم السلام کی محبت مودت ایمان کا جزو لازم ہے
لہذا اگر میری آئی ڈی سے ایسی کوئی بھی گستاخانہ غیر اسلامی غیر اخلاقی غیر شرعی پوسٹ شیر ھو تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔
العارض مفتی محمد عمران حیدر رضوی بن شیخ الفقہ ابوالحبیب مفتی محمد رمضان رحمتہ اللّٰہ علیہ

21/07/2024

اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔

17/11/2021

Nizam Ul Madaris Board opinion M***i Imran Haider Rizvi

الحمد للّٰہ غوث العلوم وہ ادارہ ہے جہاں سے بڑے بڑے علماء پیدا ہوے، میں بھی یہیں سے فارغ التحصیل ہوا، اللّٰہ رب العزت اس ...
20/06/2021

الحمد للّٰہ غوث العلوم وہ ادارہ ہے جہاں سے بڑے بڑے علماء پیدا ہوے، میں بھی یہیں سے فارغ التحصیل ہوا، اللّٰہ رب العزت اس ادارہ کو قائم و دائم رکھے اور اس ادارے سے وابسطہ تمام اساتذہ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور طلباء کو کامیاب و کامران فرمائے، جگر گوشہ شیخ الحدیث علامہ پروفیسر بدر الزمان قادری صاحب پرنسپل ادارہ ھذا کی توفیقات دینی و دنیوی میں اضافہ فرماے آمین

19/06/2021

Address

New Samanabad
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghaus Ul Uloom Jamia Rizvia new Samanabad Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share