FCCU - Department of Urdu

FCCU - Department of Urdu This is the official page of the Urdu department of Forman Christian College (University side).

منگل، 28 جولائی 2026ء کو ایم فل اردو سیشن 2024–2026 کی طالبہ  سمعیہ یعقوب  اپنے تحقیقی مقالے کا  دفاع کرتے ہوئے، بیرونی ...
30/07/2026

منگل، 28 جولائی 2026ء کو ایم فل اردو سیشن 2024–2026 کی طالبہ سمعیہ یعقوب اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے، بیرونی ممتحن جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی طرف سے کامیاب قرار پائیں ۔
شعبۂ اردو کی جانب سے سمعیہ یعقوب کو اس نمایاں علمی کامیابی پر دلی اور پُرخلوص مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

28/07/2026

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
ایم فل اردو (فال 2026) کا داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو بروز بدھ، 5 اگست 2026 منعقد ہوگا۔
ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اور مقام سے متعلق تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔ امیدواران سے درخواست ہے کہ بروقت معلومات کے حصول کے لیے شعبے کی جانب سے جاری کردہ اعلانات پر نظر رکھیں۔
ہم آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

25/07/2026
ایم فل اردو  # وایئواز کا انعقاد # سیشن 2023-2025 شعبہ اردو، ایف سی کالج یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ ڈاکٹر انیل سیموئیل کی ز...
25/07/2026

ایم فل اردو # وایئواز کا انعقاد # سیشن 2023-2025
شعبہ اردو، ایف سی کالج یونیورسٹی میں صدرِ شعبہ ڈاکٹر انیل سیموئیل کی زیرِ سرپرستی اور ڈیپارٹمنٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر نورین کھوکھر کی زیرِ نگرانی ایم فل اردو سیشن 2023-2025 کے طلبا کے وائیواز کا انعقاد کیا گیا۔ شعبہ اردو کے اساتذہ ڈاکٹر نجیب جمال ، ڈاکٹر اشفاق ورک، ڈاکٹر نورین کھوکھر، ڈاکٹر محمد طاہر ، ڈاکٹر عتیق انور اور ڈاکٹر شاہد اشرف نے بطور نگران جبکہ وایئواز میں بطور بیرونی ممتحنین
ڈاکٹر محمد کامران
ڈائریکٹر، انسٹیٹیوٹ آف اردو، پنجاب یونیورسٹی لاہور،
ڈاکٹر سلمان بھٹی
صدرِ شعبہ اردو، ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور، نے شرکت کی۔
شعبہ اردو ان معزز اساتذہ ممتحنین کا شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے اپنے علمی تجربے سے طلباء کی رہنمائی فرمائی اور شعبہ کی کاوشوں کو سراہا۔ شعبہ اردو ایم فل اردو کے تمام طلباء کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

2023_2025

صدر شعبہ اردو ڈاکٹر انیل سموئیل کا  ایم فل اردو میں داخلے سے متعلق مکمل معلومات کے ساتھ انٹرویو پیش خدمت ہے۔
22/07/2026

صدر شعبہ اردو ڈاکٹر انیل سموئیل کا ایم فل اردو میں داخلے سے متعلق مکمل معلومات کے ساتھ انٹرویو پیش خدمت ہے۔

Why has Forman Christian College University (FCCU), Lahore made its...

FCCU open house 2026 # department  of urdu  # Excellence of education  ایف سی کالج یونیورسٹی   کی جانب سے منعقدہ اوپن ہا...
18/07/2026

FCCU open house 2026 # department of urdu # Excellence of education

ایف سی کالج یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ اوپن ہاوس میں شعبہ اردو کے ایم فل اردو پروگرام کے سٹال کو طلباء کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔ شعبہ اردو ہمیشہ سے علم، تحقیق اور زبان و ادب کی ترویج میں اپنا منفرد مقام رکھتا ہے۔ آج نئی نسل کا اردو سے یہ لگاؤ اور جوش دیکھ کر فخر محسوس ہوا۔ ایف سی کالج یونیورسٹی معیاری تعلیم اور فکری تربیت کے نشوونما و ترقی کے لیے ہمیشہ پرعزم ہے۔ ایف سی کالج یونیورسٹی کا ملک و قوم میں تعلیم و تربیت کے فروغ کی جانب ایک اور مثالی قدم قابل تحسین ہے۔ شعبہ اردو ، ہماری زبان ہماری پہچان ❤️

Mphil Urdu open house
16/07/2026

Mphil Urdu open house

Fccu,  MPhil Urdu Admission Test sample,  for details you can open link . Thank you
13/07/2026

Fccu, MPhil Urdu Admission Test sample, for details you can open link . Thank you

MPhil Urdu There has been a great demand among the general public as well as the students graduating from BA Honors for an MPhil program to meet the growing need of Urdu teachers in the country. The MPhil Urdu program helps us meet the vision of a research University. The

فارمن کرسچن کالج (ایک چارٹرڈ یونیورسٹی) کے داخلہ دفتر (Admissions Office) نے انٹرمیڈیٹ، انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پر...
09/07/2026

فارمن کرسچن کالج (ایک چارٹرڈ یونیورسٹی) کے داخلہ دفتر (Admissions Office) نے انٹرمیڈیٹ، انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے لیے جمعہ، 17 جولائی 2026 کو سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک ایک 'اوپن ہاؤس' (Open House) کا اہتمام کیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ، انڈر گریجویٹ (بیچلرز اور PharmD) اور پوسٹ گریجویٹ (ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی) کی سطحوں پر فراہم کیے جانے والے تعلیمی مواقع کے بارے میں جاننے کے لیے جمعہ، 17 جولائی کو تشریف لائیں۔

یہاں رجسٹر ہوں: https://forms.gle/5JYTcDRNywTnjvV4A

Date & Time: July 17, 2025, 3:00 pm - 6:00 pm (Pakistan Standard Time)

Address

FC College, Ferozpur Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FCCU - Department of Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to FCCU - Department of Urdu:

Shortcuts

Share