Govt. Shah Hussain Graduate College for Boys Lahore

Govt. Shah Hussain Graduate College for Boys Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Shah Hussain Graduate College for Boys Lahore, College & University, Lahore.

It was a pleasure for Government Shah Hussain Graduate College to host the probationary officers of the 54th Common Trai...
19/05/2026

It was a pleasure for Government Shah Hussain Graduate College to host the probationary officers of the 54th Common Training Programme (CTP) from Civil Services Academy during their Community Attachment visit today.
The interaction with our faculty and staff was inspiring and meaningful. We thank the visiting officers for their gracious presence and wish them success in their future service to Pakistan. 🇵🇰
Dr. Abdul Rab
Principal
Govt. Shah Hussain Graduate College, Chung, Lahore

11/05/2026

Last day In college

11/05/2026

Parent teacher meeting

اج مورخہ 11 مئی 2026 گورنمنٹ شاہ حسین گریجویٹ کالج چوھنگ میں  پری بورڈ امتحانات کے حوالے سے ایک اہم والدین اساتذہ میٹنگ ...
11/05/2026

اج مورخہ 11 مئی 2026 گورنمنٹ شاہ حسین گریجویٹ کالج چوھنگ میں پری بورڈ امتحانات کے حوالے سے ایک اہم والدین اساتذہ میٹنگ پی ٹی ایم کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں والدین کو طلبہ کی تعلیمی کارکردگی حاضری اور پری بورڈ امتحانات کی تیاری کے بارے میں اگاہ کیا گیا اساتذہ نے والدین سے انفرادی ملاقاتیں کیں اور طلبہ کی بہتری کے لیے مفید مشورے دیے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرب صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی کامیابی میں اساتذہ اور والدین کا مشترکہ کردار بے حد اہم ہے انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ محنت نظم و ضبط اور مستقل مزاجی کے ساتھ اپنی تیاری جاری رکھیں

11/05/2026

11 May 2026

A Parent Teacher Meeting (PTM) regarding Pre-Board Examinations was held today at Government Shah Hussain Graduate College.

Parents, teachers, and students participated actively and expressed their commitment towards better academic guidance and success. ✨

11/05/2026

11 مئی 2026

Government Shah Hussain Graduate College میں آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی اور بھارت کے خلاف پاکستان کی عظیم فتح کے ایک سال مکمل ہونے پر پُرجوش تقریب اور واک کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان زندہ باد 💚
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور پروفیسر نعیم اقبال اعوان کا اچانک دورہآج ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنمن...
14/04/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور پروفیسر نعیم اقبال اعوان کا اچانک دورہ
آج ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ شاہ حسین گریجویٹ کالج، چونگ کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے جاری امتحانات کے نظام، سٹاف کی حاضری، نظم و ضبط اور کالج کی صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ سے بھی گفتگو کی اور ان سے سوالات پوچھ کر ان کی تعلیمی تیاری اور اطمینان کا جائزہ لیا۔
دورہ کرنے والی ٹیم نے انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور تمام امور کو بہترین اور معیاری قرار دیا۔ خاص طور پر نظم و ضبط، صاف ستھرا ماحول اور امتحانات کے شفاف انعقاد کو سراہا گیا۔
دورے کے اختتام پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے پرنسپل اور تمام سٹاف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اعلیٰ معیار برقرار رکھنے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔
پرنسپل ڈاکٹر عبدالرب صاحب نے بھی تمام تدریسی و غیر تدریسی عملے کی محنت کو سراہا، جبکہ صفائی کے عملے کی خدمات کے اعتراف میں انہیں مختصر ریفریشمنٹ بھی فراہم کی گئی۔
👏 گورنمنٹ شاہ حسین گریجویٹ کالج، چونگ کی پوری ٹیم کو مبارکباد — اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں!

Honoured to attend a graceful tea party hosted by Prof. Nadeem Ahmad Ashrafi (President نواۓ اساتذہ) in honour of respec...
02/04/2026

Honoured to attend a graceful tea party hosted by Prof. Nadeem Ahmad Ashrafi (President نواۓ اساتذہ) in honour of respected professors cleared for promotion to BS-20 after their PSB-I.
دل کی گہرائیوں سے تمام ساتھیوں کو مبارکباد — فخر ہے کہ 9 میں سے 5 کا تعلق فزکس سے ہے۔
Later, presented a bouquet to Prof. Sakhawat Ali Dogar on assuming charge as Principal, Govt. Graduate College of Science, Wahdat Road, Lahore. 🌸

میلہ چراغاں اور گورنمنٹ شاہ حسین گریجویٹ کالج چوھنگ لاہورhttps://youtu.be/d6ugDC8GgMk?si=Hxk_AvwIj2MvO49M
31/03/2026

میلہ چراغاں اور گورنمنٹ شاہ حسین گریجویٹ کالج چوھنگ لاہورhttps://youtu.be/d6ugDC8GgMk?si=Hxk_AvwIj2MvO49M

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

میلہ چراغاں میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، خصوصاً ڈاکٹر احسان صاحب (پرنسپل، گورنمنٹ گریجویٹ ک...
30/03/2026

میلہ چراغاں میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، خصوصاً ڈاکٹر احسان صاحب (پرنسپل، گورنمنٹ گریجویٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور)، شیخ احسان صاحب، ہمارے پیارے شجاع الرحمٰن ڈوگر، ڈاکٹر محسن خالد، بلال اور مبارک۔
یہ ایک نہایت خوبصورت اور بامقصد تقریب تھی۔ ہم (شاہ حسین کالج) نے ایک فلیکس آویزاں کیا جس میں شاہ حسین کی زندگی اور تعلیمات کو اجاگر کیا گیا، تاکہ وہ زائرین جو محبت اور عقیدت کے ساتھ آتے ہیں مگر ان کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے، انہیں آگاہی حاصل ہو سکے۔
ہم نے مزار شریف پر چادر بھی چڑھائی، اور انتظامیہ نے ہماری آمد پر بھرپور عزت و احترام کا مظاہرہ کیا۔
ہم نے لنگر سے بھی فیض حاصل کیا۔ واپسی پر ہم نے روایتی کھابوں سے لطف اٹھایا جن میں کتلمے، اندرسے، سوڈا، برفی، مارونڈا، سوہن حلوہ اور آخر میں ایک تازہ دم چائے شامل تھی، جس نے رات کو مزید خوشگوار بنا دیا۔
البتہ ہمیں اپنے تدریسی اور غیر تدریسی ساتھیوں کی کمی محسوس ہوئی۔

23/03/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Shah Hussain Graduate College for Boys Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share