Aazan Foundation

Aazan Foundation Aazan Foundation is a non-political and non-profit welfare organization started its functioning in December 2017 by some professionals and students in Lahore.

It is run by a team of highly motivated intellectual and social workers comprising of doctors,

09/07/2021

قائداعظم یونیورسٹی کے ایک طالب علم جو کہ غریب گھر سے تعلق رکھتا ہے۔اس کے والد صاحب مزدور ہیں جس کی وجہ سے طالبعلم یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے سے قاصر ہے۔ اُسے اپنی یونیورسٹی کی فیس کے لیے 45000 چاہیں اگر کوئی شخص مدد کر سکیں تو رابطہ کرے. تمام دوستوں سے گزارش ہے تھوڑی تھوڑی امداد کرکے اس طالبعلم کی تعلیم مکمل ہونے کے ذدیعہ بنیں۔ جزاک اللہ..... ڈونیشن دینے کیلیے Easypaisa/Jazzcash درج ذیل ہیں۔ 03077758540

Share please to help this student😑
22/09/2020

Share please to help this student😑

How To Apply For Scholarships In Punjab University Admissions 2020 || PU Scholarship All Details
21/09/2020

How To Apply For Scholarships In Punjab University Admissions 2020 || PU Scholarship All Details

This video is for All Students About Scholarship Details. Please follow us Like our video and Subscribe Our Channel ... Details About Pu Scholarships Univers...

20/09/2020
16/09/2020

AoA Dear Students n Parents...
We Provide quality education at your door step.
In Lahore(Johar town Garden Town ,Iqbal town , kareem Blok or anywhere in lahore) ,If you need a tutor for your Child then feel free to contact us.
for More Info:
03077758540

We have highly educated and experienced tutor for FA, FSc, BA, BSc. & ADS in science , arts.
:-
We have online teachers for 5th to BA students

AJK Public Service Commission Jobs 2020 | FPSC Jobs | AJk PSC Jobs 2020|teaching + BS 17 scale Jobs
07/09/2020

AJK Public Service Commission Jobs 2020 | FPSC Jobs | AJk PSC Jobs 2020|teaching + BS 17 scale Jobs

In This Video we Will tell you ABOUT PSC jobs Please like and share our video with your friends Please read the “General Instructions” regarding Application ...

How to Apply online for Punjab University admission 2020Watch complete video to apply for different programs in PU Lahor...
06/09/2020

How to Apply online for Punjab University admission 2020
Watch complete video to apply for different programs in PU Lahore

To Apply Online go to this link http://admissions.pu.edu.pk/ ***************************************** How To Apply Online for Bs Programm in Punjab Universi...

29/08/2020

لیکچرار کی پوسٹ کیلئے اپلائی کرنے کیلئے ماسٹرز ڈگری میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کی ضرورت ہوتی ہے۔ پی۔پی۔ایس۔سی کے ذریعے لیکچرار کی بھرتی کیلئے امیدوار کو تین طریقوں سے پرکھا جاتا ہے اور آخر میں تینوں کے مجموعے کی بنیاد پر ریکمینڈ کیا جاتا ہے۔ وہ طریقے درج ذیل ہیں۔
1۔ اکیڈیمک مارکس میکسیمم 40 ہوتے ہیں جن میں
میٹرک کے 5 مارکس
ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی کے 7 مارکس
بی۔اے/بی۔ایس۔سی کے 11 مارکس
ایم۔اے/ایم۔ایس۔سی کے 17 مارکس

اگر آپ کا بی۔اے/بی۔ایس۔سی آنرز ہو تو بیچلر اور ماسٹر ڈگری کے مارکس اکٹھے کر دیئے جاتے ہیں جو 28 بنتے ہیں۔
دونوں صورتوں میں ٹوٹل مارکس 40 ہی ہوتے ہیں۔ یہ مارکس آپ کو آپکی حاصل کردہ پرسینٹیج کی بنیاد پہ دئیے جاتے ہیں۔ عام طور پہ امیدوار 30 سے 36 کے درمیان نمبر حاصل کرتے ہیں۔

100 نمبر کا ٹیسٹ ہوتا ہے جس کو بعد میں ہاف کر لیا جاتا یعنی 100 کی بجائے 50 نمبر میں سے حاصل کردہ نمبر کاونٹ کیے جاتے مثال کے طور پہ آپ نے ٹیسٹ کے 100 میں سے 60 نمبر حاصل کیے ہیں تو آپ کے 50 میں سے 30 نمبر کاونٹ ہوں گے۔

انٹرویو 100 نمبر کا ہوتا ہے۔ جس میں کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ چار لوگ بیٹھے ہوتے ہیں جن میں ایک ppsc کا نمائندہ، 2 متعلقہ مضمون کے لوگ اور ایک ماہر نفسیات بیٹھا ہوتا۔ ماہر نفسیات بعض اوقات نہیں ہوتا۔

پی۔پی۔ایس۔سی کا نمائندہ آپ سے ذاتی نوعیت کے سوال پوچھتا۔ اس کا پہلا سوال ہوتا Introduce Yourself جس میں آپ نے اپنا نام، علاقہ، تعلیم اور تعلیمی ادارے وغیرہ بتانے ہوتے۔ آپ کو کم از کم 2 منٹ اپنے بارے بولنا آتا ہو۔ وہ آپ کے تعارف سے کوئی اور سوال بھی نکال سکتا۔ آپ کے مضمون سے متعلقہ دونوں لوگ آپ سے کم از کم تین تین سوال پوچھتے۔ ماہر نفسیات آپ سے جنرل نالج یا ذاتی نوعیت کے سوال پوچھتا۔ آپ کے ضلع کی ہسٹری اور مشہور اشیاء یا جگہوں بارے بھی پوچھا جا سکتا۔ انٹرویو 5 منٹ سے لے کر 30 منٹ تک لمبا ہوسکتا۔

10 نمبر امیدوار اس صورت میں کلیم کر سکتا اگر اس کے والد یا والدہ میں سے کوئی ایک سول سروس میں تھا اور دوران سروس اس کا انتقال ہو گیا ہو۔ یہ 10 نمبر تمام بہن بھائیوں میں سے کسی ایک کو مل سکتے۔

اس طرح اکیڈمک مارکس 40 + ٹیسٹ مارکس 50 + انٹرویو مارکس 100 + کلیمنڈ مارکس 10 تو کل 200 نمبر بنتے جن میں سے میرٹ کی بنیاد پر امیدوار کی سلیکشن ہوتی۔ اگر میں کہوں کہ کسی قسم کی سفارش یا سیاسی وابستگی کا اس سلیکشن میں کوئی رول نہیں ہوتا تو غلط نہیں ہوگا ہاں البتہ اگر بائی چانس انٹرویو کے پینل میں آپ کی اپنی یونیورسٹی کا کوئی پروفیسر بیٹھا ہو اور وہ تھوڑی بہت فیور کر دے تو الگ بات ہے۔ لیکن اگر آپ کو پتا بھی ہو کہ میرا استاد انٹرویو لینے آ رہا تو ضروری نہیں کہ وہی آپ کا انٹرویو لے کیونکہ ایک دن میں چار پانچ علیحدہ علیحدہ پینل انٹرویو لے رہےہوتے۔ جن میں سے آپ کسی بھی پینل کے سپرد کیے جا سکتے۔

اعلی تعلیم جس میں ایم۔فل کے 2 مارکس اور پی۔ایچ۔ڈی کے 3 مارکس ہوتے ہیں لیکن یہ ہر پوسٹ میں نہیں دئیے جاتے ۔ پوسٹ کی انسٹرکشن میں لکھا ہوتا کہ یہ نمبر آپکو دئیے جائیں گے یا نہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=KI2Slo_fRPk&t=127s

لیکچرار کی پوسٹ کیلئے اپلائی کرنے کیلئے ماسٹرز ڈگری میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کی ضرورت ہوتی ہے۔ پی۔پی۔ایس۔سی کے ذریعے لیک...

In This Video we Will tell you ABOUT PPSC jobs Please like and share our video with your friends Please read the “General Instructions” regarding Application...

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aazan Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share