21/07/2023
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل بیرسٹر شیر افضل خان مروت صاحب اور انکے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ عادل خان موسیٰ خیل اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ ایڈووکیٹ عادل خان موسیٰ خیل علی ٹرسٹ کالج کی 7th انٹری کے مایہ ناز طالب علم ہیں۔