Ishq-e-Haqiqi

Ishq-e-Haqiqi For business inquires and promotions
[email protected]

یاں بحث چونکہ عشق کے بارے میں جاری ہےسو معذرت کے ساتھ سمجھدار چپ رھیں باد صبا خاموش ہو، گلزار چپ رھیں وہ بات کر رھا ہے خ...
24/10/2024

یاں بحث چونکہ عشق کے بارے میں جاری ہے
سو معذرت کے ساتھ سمجھدار چپ رھیں

باد صبا خاموش ہو، گلزار چپ رھیں
وہ بات کر رھا ہے خبردار، چپ رھیں

16/01/2023

الف اِک دی نہیں پہچان کیتی
پٹی بے والی اگوں پڑھی ہوئی اے

او میں ول نہیں دھیان کردے
جنہاں توں والی گل پھڑی ہوئی اے
#عشقِ حقیقی

10/07/2022

عید مبارک، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خیر و برکت سے نوازے آمین!

14/01/2022

تم پاک ہو یا ناپاک ہو ۔۔ خاک ہو یا راکھ ہو! ۔۔ اپنے پاک ۔۔ خاک ۔۔ راکھ ۔۔ ناپاک ہونے کے حجاب میں نہ آنا، وہ اتنا پاک ہے جسے چُنتا ہےاسے پاک کر دیتا ہے ۔۔ سو جہاں ہو جیسے ہو ۔۔ دھتکارے گئے ہو، اپنائے گئے ہو۔۔۔ اُسے اپنا آپ سونپ دو ۔۔۔ دنیا تمہیں پرفیکٹ چاہے گی ۔۔ مگر اُسکا محبت بھرا دامن تمہاری شکستگی پر اور دوڑ کر تمہیں گلے لگائے گا ۔۔ دنیا کی نگاہ تمہیں شرائط پر قبول کرے گی ۔۔ اور وہ ایک ۔۔ تمہیں کسی بھی غرض سے پرے گلے لگا لے گا اپنا بنا لے گا۔۔ تھام لے گا،،بس ایک بار ۔۔۔۔ اپنے لیئے ہی سہی ۔۔۔۔ اُس اللہ مہربان کی طرف آ و تو سہی!والیٰ ربک فارغب!

13/01/2022

Mujhy Dekhna ho jisney mere haal per na jaaye
Mera Zauq-o-shauq dekhey, Mera intekhaab dekhey

عشق بھی ہے عجب کار نا تمامسمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہوایسا بھی کیا کہ یاد لہو میں گھلی رہےایسا بھی کیا کہ عمر گ...
23/11/2021

عشق بھی ہے عجب کار نا تمام
سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو

ایسا بھی کیا کہ یاد لہو میں گھلی رہے
ایسا بھی کیا کہ عمر گذشتہ بسر نہ ہو

یوں خطِ ہجر کھینچیے اپنے اور اس کے بیچ
دونوں طرف کی سانس ادھر سے ادھر نہ ہو

دونوں طرف کا شور برابر سنائی دے
دونوں طرف کسی کو کسی کی خبر نہ ہو

اک شام جس میں دل کا سبوچہ بھرا رہے
اک نام جس میں درد تو ہو اس قدر نہ ہو

شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
اختر عثمان

29/10/2021

اسلام علیکم
کیا آپ نے درود پاک پڑھا ہے!!

30/09/2021
28/09/2021

اکثر محبتوں کے شکار لڑکے مجھے بتاتے ہیں کہ لڑکی نہیں مان رہی، لڑکی کے گھر والے نہیں مان رہے۔ تو میں کہتا ہوں اپنا سٹیٹس بہتر کرو۔ پیسہ اکٹھا کرو ۔بڑی گاڑی لو۔ بڑا بنگلہ خریدو۔
اگر کوئی پڑھا لکھا عاشق ہو تو میں الو کے خون سے تعویز لکھنے کی بجائے اسے CSS کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ بہت سے عاشقوں نے CSS کی کوشش میں PMS پاس کیا تو محبوب خود چل کے قدموں میں آئے۔
محبتوں اور رشتوں کی بندش اچھا سٹیٹس ہی کھول سکتا ہے۔
میں اکثر بڑی گاڑیوں میں دیکھتا ہوں کہ گنجے ٹکلے مردوں کے ساتھ خوبصورت حسینائیں جا رہی ہوتی ہیں۔ یہ حسینائیں ان مردوں کے اچھے سٹیٹس کی کرامات ہوتی ہیں۔

آسمان پہ جوڑے فقط غریب لوگوں کے بنتے ہیں۔ امیر لوگ اپنے جوڑے اپنی مرضی سے بناتے ہیں۔

اگر افسر کا بھدا سا بچہ افسر کے ساتھ آفس آ جائے تو ماتحت عملہ اس بچے سے لاڈ پیار کرتے تھکتا نہیں۔ اگر کبھی چپڑاسی کا خوبصورت بچہ اس کے ساتھ آ جائے تو کوئی اسے منہ نہیں لگاتا۔ تلخ حقیقت ہے یہ اسے سمجھو۔

جوں جوں رات کے تاریک سائے پھیلنا شروع کرتے ہیں ساتھ ہے ماضی کی بھیانک قبروں سے مردے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں اور سوچ کی زمین پر...
20/09/2021

جوں جوں رات کے تاریک سائے پھیلنا شروع کرتے ہیں ساتھ ہے ماضی کی بھیانک قبروں سے مردے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں اور سوچ کی زمین پر رقص کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ کُچھ انکہی باتیں جنکا مطلب غلط لے لیا گیا اور کچھ ناکردہ گناہوں کی تہمتیں۔

یہ یاداشت بھی بہت عجیب چیز ہے جو عمر کے ساتھ ساتھ پختہ ہوتی ہے اور کبی كبی دل کرتا ہے k کاش ہمارے بس میں ہوتا تو ہم ایک بٹن دبا کر تمام تلخ یادوں کو ذہن سے محو کے سکتے۔لیکن یہ کیسی دیوانے کے خواب سے بڑھ کر کُچھ نہیں ہے۔ ہم لوگوں کو اپنے حصے کی دوزخ میں خود جلنا ہی پڑتا ہے۔

جیسے پروانہ اپنے حصے کی آگ خود ڈھونڈ کر اُس میں جلتا ہے بلکل ویسے ہی۔

تحریر: طیب ملک

Address

41
Lahore
54000

Telephone

+923224225055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq-e-Haqiqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Ishq-e-Haqiqi:

Share