Unofficial: Punjab University News Alert

Unofficial: Punjab University News Alert It,s an open Page for the Students of the Punjab University Lahore to meet, talk and share memories, feelings and interesting incident regarding PU.

16/07/2026

جامعہ پنجاب ❤️

12/07/2026

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں مبینہ طور پر سرکاری عمارت کے اندر مرغیاں پالنے کا انکشاف۔ اطلاعات کے مطابق لاکھوں روپے عوامی فنڈز سے باڑ لگائی گئی، جبکہ طلبہ کا راستہ بھی متاثر ہوا۔ معاملے پر شدید تنقید جاری۔

2nd Entry test roll number slips uploaded Download 2nd Entry test Roll number slips through this linkhttps://pu.edu.pk/s...
11/07/2026

2nd Entry test roll number slips uploaded
Download 2nd Entry test Roll number slips through this link
https://pu.edu.pk/splash/aet

Download your AET 2nd Test 2026 and other examination roll slips online.

*Punjab University Admissions Open! 🚨*کیا آپ بھی پنجاب یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں؟ فارم بھرنے کی الجھن اور اضا...
10/07/2026

*Punjab University Admissions Open! 🚨*
کیا آپ بھی پنجاب یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں؟ فارم بھرنے کی الجھن اور اضافی پیسوں سے بچیں!
ہم لائے ہیں آپ کے لیے بالکل مفت سروس!
*✅ Free Online Apply*
*✅ Free Career Counseling* (بہترین کورس کے انتخاب میں مکمل رہنمائی)
اب گھر بیٹھے اپنا داخلہ فارم کنفرم کروائیں۔ بس ایک میسج کریں اور اپنی ٹینشن ہمیں دیں۔
*📱 WhatsApp Now:* 03211872088

Directorate Reserved seats Test date is announced. Test date: 22 & 23 July, 2026
09/07/2026

Directorate Reserved seats Test date is announced.
Test date: 22 & 23 July, 2026

05/07/2026

جامعہ پنجاب پروفیسر کالونی میں بچوں کے درمیان لڑائی۔ فائرنگ کی وجہ سے ایک لڑکا شہید ہوگیا ۔ذرائع

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون طلبہ پر حملہ اور تشدد انتہائی شرمناک اور قابلِ م...
18/05/2026

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون طلبہ پر حملہ اور تشدد انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو اس سنگین واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون اور یونیورسٹی ضوابط کے مطابق سخت کارروائی کرنی چاہیے۔

18/05/2026
کرونا کے دنوں میں یونیورسٹی ہاسٹلز بند تھے میں اور میرا ایک دوست اپنے ایک سندھی دوست کے فلیٹ پر رہتے تھے ایک دن ہم یونیو...
26/04/2026

کرونا کے دنوں میں یونیورسٹی ہاسٹلز بند تھے میں اور میرا ایک دوست اپنے ایک سندھی دوست کے فلیٹ پر رہتے تھے ایک دن ہم یونیورسٹی گئے بھوک بھی خوب لگی ہوئی تھی اور پیسے بھی نہیں تھے ہم یونیورسٹی سے برکت مارکیٹ کے لیے نکل رہے تھے تو اتنے میں چاچا عطارند نظر آئے ہم چاچا کے پاس گئےچاچا کو بتایا کھانا کھانا ہے پیسے بھی نہیں ہیں 500 ملیں گے کل گھر سے آئیں گےتو واپس کر دیں گےچاچا نے پیار سے گالی دی اور اپنی جیب سے پرس نکالا 1000 روپے دیئے اور کہا او میرے بچے آ توں پتر ایں میرا انتظامیہ اور طلباء تنظیموں کے سو
اختلافات کے باوجود تقریباً تمام سٹوڈنٹس ان کی عزت کرتے تھے خدا آپ کے درجات بلند فرمائے چاچا💔

عامر بلوچ سابق چیئرمین بلوچ کونسل پنجاب یونیورسٹی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unofficial: Punjab University News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share