Wattoo Students Front University Of The Punjab

Wattoo Students Front University Of The Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wattoo Students Front University Of The Punjab, College & University, University Of The Punjab Lahore, Lahore.

24/09/2025





اسیں واسی دیس پنجاب دےساہنوں مارن لوک پچھان  کے🥺💔
14/07/2025

اسیں واسی دیس پنجاب دے
ساہنوں مارن لوک پچھان کے
🥺💔

وٹو سٹوڈینٹس فرنٹ پنجاب یونیورسٹی لاہور دی طرفوں تمام عالم اسلام نوں عیدِقربان دی مبارک
06/06/2025

وٹو سٹوڈینٹس فرنٹ پنجاب یونیورسٹی لاہور دی طرفوں تمام عالم اسلام نوں عیدِقربان دی مبارک

اللہ اکبر!🇵🇰⚔️✊🏻 اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھےہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہےاللّٰہ پاک ہمارے پاکستان کی حفاظت فرمائے آ...
06/05/2025

اللہ اکبر!🇵🇰⚔️✊🏻
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے
اللّٰہ پاک ہمارے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں میں خود م...
01/05/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں میں خود مدعی بنوں گا۔ ایک تو وہ شخص جس نے میرے نام پہ عہد کیا، اور پھر وعدہ خلافی کی۔ دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی اور تیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیا، پھر کام تو اس سے پورا لیا، لیکن اس کی مزدوری نہ دی۔
وٹو سٹوڈینٹس فرنٹ کسانوں سمیت تمام مزدورں سے مزدوروں کے عالمی دن پر یکجہتی کااظہار کرتی ہے

آج غزہ کے بچے جسم سمیت  آسمان تک اڑ کر گئے تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں..😭😥مسلمان حکمران سو رہے ہیں کچھ کر نہیں ...
08/04/2025

آج غزہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے
تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں..😭😥
مسلمان حکمران سو رہے ہیں کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اس ظلم کے خلاف آواز تو اٹھا سکتے ہیں ۔
ہم باحث مسلمان اگر مسلمانوں کے حق میں آواز نہیں آٹھا سکتے تو ہمیں اس بات کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ ہمارے اندر ایمان ختم ہوتا جارہا ہے 🥲



تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک ہو ♥️♥️
30/03/2025

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک ہو ♥️♥️

Wattoo students Front. Iftaar Dinner session 2025.Cabinet 2025-26.
23/03/2025

Wattoo students Front.
Iftaar Dinner session 2025.
Cabinet 2025-26.

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطاری کرائی۔                      اللہ تعالٰی افطاری کرانے والے کی...
18/03/2025

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطاری کرائی۔
اللہ تعالٰی افطاری کرانے والے کی بخشش بھی فرما دے گا۔اور جتنا ثواب اس روزہ دار کو ملے گا اتنا ہی ثواب افطاری کرانے والے کو عطا فرمائے گے ۔
21 مارچ بروز جمعہ وٹو سٹوڈنٹس فرنٹ یونیورسٹی آف پنجاب فیصل آڈیٹوریم کے سامنے والے لان میں اجتماعی افطاری کروانے جا رہی ہے سب بھائی دوست لازمی شرکت کریں۔
شکریہ۔

Mian Shoaib Wattoo has been appointed as Legal Advisor of Wattoo students Front University of the Punjab for session 202...
16/03/2025

Mian Shoaib Wattoo has been appointed as Legal Advisor of Wattoo students Front University of the Punjab for session 2025-26.
وٹو سٹوڈنٹس فرنٹ جامعہ پنجاب۔

Address

University Of The Punjab Lahore
Lahore

Telephone

+923437374017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wattoo Students Front University Of The Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share