23/01/2026
👈دورہ صرف و نحو || ترجمہ قرآن کریم || دورہ میراث
وہ تمام طلباءکرام جو علمِ دین بالخصوص علمِ میراث اور قرآن کریم کا ترجمہ پڑھنے کے خواہشمند ہیں اور علمِ صرف و نحو میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہے ۔وہ طلباءکرام ضرور شرکت کرکے اپنے علم میں اضافہ کریں۔
🔹 چھٹیوں کو قیمتی بنائیں
🔹تاکہ آپ بھی عربی زبان کے رموز و اسرار ترجمہ قرآن کریم اور میراث پر عبور حاصل کر سکیں
✅آغاز : 24 جنوری بروز ہفتہ 2026
📌 تو دیر کس بات کی؟ ابھی آئیں اور آج ہی رجسٹریشن کرائیں ۔
📲رجسٹریشن یا معلومات کےلیے اس نمبر پر رابطہ کریں :
03224397476