Amliyat College Free

Amliyat College Free Amliyat o tawezzat

12/03/2021
02/11/2020

عمل عداوت
اگر کسی لڑکے لڑکی میں ناجائز رشتہ ہو اور اس رشتے کا اختتام کرنا ہو تو بروز منگل ان دونوں کے سر کے بال کے آوے بعد نمازِ عشاء ان کے اوپر 47 بار سورت لہب پڑھ کے آگ میں ڈال دیں۔
کتنا بھی قریبی رشتہ کیوں نہ ہو اللہ کے حکم سے ختم ہو جائے گا
کوئی بھی مسئلہ شیئر کرنا ہو مکمل رازداری سے کریں. فیس کام کے بعد. یقین ہو تو کریں نہیں تو بالکل نہیں

15/03/2020

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
*جادو و آسیب کی (25) علامات*🌹

(1) جاگنے کے بعد جسم کا درد کرنا، بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرنا🌹
(2) طبیعت میں چڑچڑا پن اور تنہائی پسند جانا🌹
(3) ہر وقت یہ محسوس کرنا کہ کوئی دیکھ رہا ہے کوئی ساتھ ہے🌹
(4) ذہن کا ماؤف ہو جانا،🌹
سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جانا اور غیر ارادی حرکات کا سرزد ہونا🌹
(5) محسوس کرنا کہ یہ کام کوئی زبردستی کروا رہا ہے یا کہلوا رہا ہے🌹
(6) گھر والوں، 🌹
بیوی بچوں،🌹
بہن بھائیوں سے نفرت محسوس کرنا🌹
(7) عورتوں کے بال جھڑنا، جسم میں کٹ لگنا،🌹
خون کے چھینٹے گرنا،🌹
جسم پر بال نظر آنا،🌹
بالوں اور کپڑوں کا کٹنا،🌹
آنکھوں کے آگے دھاگے، 🌹
بال، سانپ وغیرہ نظر آنا🌹
(8) آنکھوں میں تیز چمک کا پیدا ہونا، 🌹سانس لینے میں تنگی ہونا،🌹
دل کی دھڑکن تیز ہونا۔🌹
(9) چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصّہ آنا اور غلطی اپنی بھی ہو تب بھی اقرار نہ کرنا🌹
(10) رشتے داروں، 🌹
دوست و احباب سے بلا وجہ اچانک بڑے بڑے جھگڑے پیدا ہوجانا،🌹
بہت زیادہ شکوک پیدا ہونا،🌹
ازدواجی تعلقات منقطع ہوجانا🌹
(11) انجانہ سا خوف کہ گھر سے نکلا تو مر جاؤنگا، موت کے وسوسے آنا کہ آج مر جاؤنگا کل مر جاؤنگا🌹
(12) سر، سینے، کمر کے نچلے حصّے یا کاندھوں میں دباؤ، 🌹
بوجھ اور درد محسوس ہونا، 🌹
جسم کے کسی ایک حصّے میں عموما سر یا معدے میں مستقل درد رہنا 🌹
اور دوائی سے افاقہ نہ ہونا،🌹 متلی ہونا یا قے آنے کا احساس ہونا لیکن نہ آنا، 🌹
پاؤں کی ایڑیوں اور پنڈلیوں میں درد رہنا🌹
(13) سستی کا عادی ہوجانا، 🌹
بکثرت جمائی آنا، 🌹
بہت زیادہ بھولنا اور بکثرت نیند آنا🌹
(14) نماز،🌹
قرآن، 🌹
اذان وغیرہ سے تنگی محسوس کرنا اور دین کے بارے میں کفریہ خیالات کا آنا، 🌹
مسجد جانے سے گھبرانا،🌹
دل کا تنگ پڑنا🌹
(15) بیت الخلاء میں دیر تک ٹھہرنا اور گناہوں کی جانب شدّت سے لپکنا🌹
(16) بلا وجہ رونے کا دل کرنا،🌹
گھر میں دل نہ لگنا، 🌹
بے چین رہنا🌹
(17) ایسا محسوس ہونا کہ کوئی آوازیں دے رہا ہے🌹
(18) جسم سے یا منہ سے بہت سخت بدبو کا محسوس ہونا۔🌹
(19) کاروبار کا اچانک بند ہوجانا🌹
(20) رشتوں کا آنا لیکن بلا سبب ٹوٹ جانا🌹
(21) عورتوں کے مخصوص ایام میں بے
ترتیبی ہونا۔🌹
(22) کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگ جانا،🌹 اس کا غلام بن جانا🌹
(23) شادی کے برسوں بعد بھی حمل نہ ٹھہرنا یا حمل گرجانا۔🌹
(24) بے تکی باتیں کرنا،🌹
ٹکٹکی باندھکر ترچھی نگاہ سے دیکھنا۔🌹
(25) اپنی حالت،🌹
شکل و صورت کا کوئی خیال نہ رکھنا، 🌹
منہ اٹھا کر کہیں بھی چلتے رہنا،🌹
ویران جگہوں پر سوجانا،🌹
مرگی کے دورہ آنا🌹

*اگر آپ بھی جادو، 🌹
آسیب یا روحانی 🌹
امراض جیسے کسی مخصوص مسائل کے شکار ہیں🌹
تو آسان علاج کیلئے مجھ سے رابطہ کریں🌹

عمل بندش نکاح و محبت.... اس عمل کو فری سیکھنے والے اور گارنٹی شدہ عملیات حاصل کرنے والے اور مسائل کا حل سفلی سے کروانے و...
08/05/2019

عمل بندش نکاح و محبت.... اس عمل کو فری سیکھنے والے اور گارنٹی شدہ عملیات حاصل کرنے والے اور مسائل کا حل سفلی سے کروانے والے اس پوسٹ کو دس گروپ میں شیئر کریں اور انباکس آئیں

192 no post:- Share this post for registration to your friends and invite and all new students their friends to like our...
10/04/2017

192 no post:- Share this post for registration to your friends and invite and all new students their friends to like our amliyat page note:- please jo hamary register member nhi hen wo phly apni registration krwain is link ph taky aap ka istekhara kr k aap ko admission dia jay our apni email yahan ph send kren taky registration k bad aap ko itlaa di jay http://tic.app5slite.com/?page=22page&i=1477814

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amliyat College Free posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share