Explore Bahauddin Zakariya University

Explore Bahauddin Zakariya University Explore the Beauty of Bahauddin Zakariya University , BZU was founded in 1975. It is one of the large

14/08/2023

آپ کائنات میں تنہا نہیں ہیں کم از کم آپ کے پاس پھول، پہاڑ، ، سورج، شاعری ، لائبریری ، موسیقی ، ستارے، سمندر اور چاند ہے

ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہےجو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہےبازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہےاسلام ترا دیس ہے ،...
14/08/2023

ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے

گفتار سیاست میں وطن اور ہی کچھ ہے
ارشاد نبوت میں وطن اور ہی کچھ ہے

؎ علامہ اقبالؒ 🏴

13/06/2020

اور ، آج بھی شام اداس رہی ! 🖤

Address

Mall Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Bahauddin Zakariya University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share