13/08/2026
آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی ذمہ داری ہے۔
RISE College. اُن تمام قومی ہیروز کو سلام پیش کرتا ہے جن کی بے مثال قربانیوں نے ہمیں ایک آزاد وطن دیا۔ آئیے علم، اتحاد اور محنت کے ذریعے پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنانے کا عہد کریں۔
79 Years of Freedom 🇵🇰
Pakistan — Our Pride. Our Future.
جشنِ آزادی مبارک!
پاکستان زندہ باد!