30/05/2021
ایک دن یونہی اچانک میں نے پوچھا"____!!!!
جانِ دل____؟؟؟
جی دل____؟؟؟
کبھی چھوڑیں گی تو نہیں"____؟؟؟
بغیر توجہ کے کہنے لگی!!! "کبھی نہیں"____!!!!
میرے دوبارہ سوال پر___"اگر چھوڑ دیا تو"____؟؟؟
"اس بار اس نے جو جواب دیا اس جواب کی بدولت میں آج بھی نامکمل ہوں"____!!!!
کہنے لگی____!!!! "اگر چھوڑ دیا تو آئیندہ کسی عورت زات پر اعتبار نہ کرنا"_____!!!!✨♥🥀️
🙂🙂_____!!!!🥀🖤✨
🥀🖤🙃🔥🥀