06/04/2020
حدیث مبارکہ
راوی:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
حضور نبی کریم رؤف ورحیم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں:
"جو شخص مسجد کو گھر بنا دے(یعنی اکثر عبادت کے لئے وہاں رہے) تو اللہ (جل شانہ) اس سےایسا خوش ہوتا ہے جیسے اس شخص کے گھر والےجو اپنے غائب شدہ بندے کے مل جانے اور واپس آنے پر خوش ہوتے ہیں. (ابن ماجہ ص58، الترغیب الترہیب جلد 1 ص218)