Islami Jamiat talaba Lahore leads university

Islami Jamiat talaba Lahore leads university Student

01/03/2025
01/03/2025
28/02/2025
حق دو کراچی کو حقوق کراچی مارچجماعت اسلامی کراچی🇺🇿🇺🇿🇺🇿
29/03/2021

حق دو کراچی کو
حقوق کراچی مارچ
جماعت اسلامی کراچی🇺🇿🇺🇿🇺🇿

14/02/2021



14/02/2021

""ہم بدلتے ھیں رُخ ھواؤں کا"
ویلنٹائن ڈے کو حیاء ڈے میں کس نے بدلا؟



14/11/2020

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے شائد ایک بار کہا تھا کہ وہ ترچھی ٹوپی اسلئے پہنتے ہیں کہ اسکی ماں کو یہ پسند ہے ..إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...
آج وہ ماں رخصت ہوئی جس نے اسلامی دنیا کی دوسری بڑی تحریک کا امیر پیدا کیا تھا ۔
جب تک سراج صاحب کے سر پر یہ ترچھی ٹوپی موجود رہے گی ماں کی محبت کی اس لازوال داستان کی کتاب تب تک ضرور پڑھی جاتی رہے گی..
عظیم شخصیت کی وہ عظیم ماں جس نے اپنے بیٹے کی ٹوپی ٹیڑھی رکھ کر اپنے بچے کو احساس کمتری سے بچایا
آج وہ عظیم خاتون قضائے الہی سے انتقال کرگئیں... (محترم امیر جماعت کی والدہ محترمہ )

اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس عظیم ماں کی مغفرت کرے .

اللہ کامل مغفرت فرمائے اللہ بخشش فرمائے اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے..

اللہ صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اللہ کل قیامت کے دن حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی انکے حق میں شفاعت قبول فرمائے ..

اللہ جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے..

آمین ثم آمین یارب العالمین..
#

سینیٹر سراج الحق صاحب کی والدہ ماجدہ اس دارِ فانی سے کُوچ کرگئی ہیں، اِنّا لِلّهِ وَإِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّہ تع...
14/11/2020

سینیٹر سراج الحق صاحب کی والدہ ماجدہ اس دارِ فانی سے کُوچ کرگئی ہیں، اِنّا لِلّهِ وَإِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللّہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

11/07/2020

ترکی میں پاکستانی طالبعلم ( سابق رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان) برادر سید انس اعوان آیا صوفیہ کے مسجد میں تبدیل ہونے پر مسجد کے باہر پرشگاف نعرے لگا کر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
یہ جذبہ عشق و مستی کا ہمیں رکنے نہیں دیتا
یااللہ ❤ بسم اللہ ❤ اللہ اکبر ❤

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat talaba Lahore leads university posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share