23/06/2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے 120 ڈگری پروگرامز میں داخلوں کا آغاز
آن لائن درخواستیں 3 جولائی تک وصول کی جائیں گی
63 بی ایس، 41 ایم فل اور 16 پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے آفر کیے جا رہے ہیں
کالا شاہ کاکو کیمپس میں کمپیوٹر سائنس کا نیا 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام متعارف