Google Surgeon

Google Surgeon Its educational and informative page

بات کرنا کمزوری نہیں، ہمت ہے... نیشنل یوتھ ہیلپ لائن (69457-0800) پر کال کریں۔
25/11/2025

بات کرنا کمزوری نہیں، ہمت ہے... نیشنل یوتھ ہیلپ لائن (69457-0800) پر کال کریں۔

25/11/2025

*پنجاب بھر میں موجود غلہ منڈیاں اور سبزی منڈیاں ختم کرنے کا فیصلہ❗⚠️*

وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام سبزی منڈیوں اور غلہ منڈیوں کو ختم کرنے کا ایک بڑا اعلان کیا ہے اور ان کا نام تبدیل کر کے "وزیر اعلیٰ کاشتکار بازار" رکھ دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ منڈیوں میں آنے والے تمام غلے، سبزیاں اور پھلوں کا ریکارڈ حکومتِ پنجاب کے پاس موجود ہو۔ اس نئے نظام کے تحت، مال بردار گاڑیوں اور منڈی میں موجود مال کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ، بولی لگانے والے افراد اب صرف سرکاری اہلکار ہوں گے، اور پرائیویٹ افراد کو بولی لگا کر مال بیچنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ "کاشتکار بازاروں" کی تزئین و آرائش بھی کی جا رہی ہے اور سرکاری املاک پر قابض افراد سے قبضہ چھڑانے کے لیے آپریشنز شروع کر دیے گئے ہیں۔سیف سٹی کیمرے کے ذریعے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا

امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں میئر کے تاریخ ساز انتخاباتمسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب
05/11/2025

امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں میئر کے تاریخ ساز انتخابات

مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب

01/11/2025

🚨🚨🚨

پنجاب میں مستقل سرکاری ملازمتوں کا خاتمہ کر دیا گیا ہے
اب کے بعد کوئی بھی مستقل سرکاری ملازم بھرتی نہیں ہو سکے گا🥳🥳🥳🇵🇰

📢 *نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان*!شناختی کارڈ بنوانے کیلئے شہری نادرا مرکز جائیں اور 15 دن...
29/10/2025

📢 *نادرا کا شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان*!

شناختی کارڈ بنوانے کیلئے شہری نادرا مرکز جائیں اور 15 دنوں میں بغیر کسی فیس کے پہلی مرتبہ بننے والا کارڈ ( *بغیر اسمارٹ چپ* ) حاصل کریں.

نوشکی: صبح صادق کے وقت آسمان پر رنگین روشنیوں کا انوکھا نظارہ، شہری حیران رہ گئے۔روشنی چند منٹ تک فضا میں لہراتی رہی اور...
28/10/2025

نوشکی: صبح صادق کے وقت آسمان پر رنگین روشنیوں کا انوکھا نظارہ، شہری حیران رہ گئے۔
روشنی چند منٹ تک فضا میں لہراتی رہی اور واضح طور پر دکھائی دیتی رہی۔

27/10/2025

مرد اگر ہوس پر قابو پالے تو اسے احساس ہوگا کہ %98 عورتیں صرف سر درد ہیں۔

پشاور یونیورسٹی کے 9 شعبوں کو بند کردیا گیا۔ یہ وہ یونیورسٹی ہے جہاں داخلہ لینا ایک خواب ہوا کرتا تھا۔
27/10/2025

پشاور یونیورسٹی کے 9 شعبوں کو بند کردیا گیا۔ یہ وہ یونیورسٹی ہے جہاں داخلہ لینا ایک خواب ہوا کرتا تھا۔

اگر اپ بھی گھر بیٹھے اپنا لرنر لائسنس بنوانا چاہتے ہیں یا ریونیو کروانا چاہتے ہیں تو ان باکس میں رابطہ کریں ہم اپ کو ان ...
30/12/2023

اگر اپ بھی گھر بیٹھے اپنا لرنر لائسنس بنوانا چاہتے ہیں یا ریونیو کروانا چاہتے ہیں تو ان باکس میں رابطہ کریں ہم اپ کو ان لائن لائسنس بنانے کے بعد اس کی پی ڈی ایف سینڈ کر دیں گے۔
Paid Service
What's app number 03327240830

31/12/2020

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Google Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share