25/12/2025
اسلامی جمعیت طلبہ آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 16 دسمبر یومِ شہداء آرمی پبلک سکول کے یاد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ وطالبات سے مخاطب ہوئے۔
ناظم علاقہ غربی برادر طیب احمد گجر بھی ناظم جامعہ محترم کے ہمراہ تھے۔
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب