20/10/2026
*پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید صاحب کو وائس چانسلر ہری پور یونیورسٹی بننے پر دلی مبارکباد*! ✨
پنجاب یونیورسٹی گجر سوسائٹی کے معززین کی جانب سے سوسائٹی کے فخر، پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید صاحب کو ہری پور یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی گئیں۔
اس تقریب میں چیئرمین حمزہ گجر اور سابقہ چیئرمین چوہدری اویس گجر سمیت کابینہ کے سرگرم ارکان چوہدری مطیع سبحان گجر، چوہدری سبطین گجر، چوہدری احمد فرید گجر، چوہدری امان اللہ گجر، چوہدری عمر گجر اور دیگر معزز ممبران نے بھرپور شرکت کی اور ڈاکٹر صاحب کے لیے نئی ذمہ داریوں میں شاندار کامیابیوں کی دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
اس موقع پر معزز مہمان پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید گجر صاحب کا اپنا قیمتی وقت دینے اور ممبران کا شرکت کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہیں
*انفارمیشن سیکرٹری: محمد وقاص گجر*