Atta Hussain Khushik

Atta Hussain Khushik Social worker

🌦️🌿 بارش کے بعد گاؤں کا ہر منظر دل موہ لیتا ہےکچے گھر، بھیگے درخت اور خاموش گلیاں،ایسا لگتا ہے جیسے بارش گاؤں پر محبت بر...
13/05/2026

🌦️🌿 بارش کے بعد گاؤں کا ہر منظر دل موہ لیتا ہے

کچے گھر، بھیگے درخت اور خاموش گلیاں،
ایسا لگتا ہے جیسے بارش گاؤں پر محبت برسا گئی ہو۔
یہ سکون شہر کی رونقوں میں کہاں… 🤍🌾


@

پرسکون دیہاتی زندگی جہاں انسان، جانور اور قدرت ایک خوبصورت ہم آہنگی میں نظر آتے ہیں۔A peaceful rural life where nature, ...
17/03/2026

پرسکون دیہاتی زندگی جہاں انسان، جانور اور قدرت ایک خوبصورت ہم آہنگی میں نظر آتے ہیں۔

A peaceful rural life where nature, animals and people live together in perfect harmony.



Shanza Jamali
Aslam Khushk
@

  Madina Madina hai
26/02/2026

Madina Madina hai

A'sslam Alaikum subh bakhair
26/02/2026

A'sslam Alaikum
subh bakhair

گجرات کے گاؤں بانٹوا کا نوجوان عبدالستار گھریلو حالات خراب ہونے پر کراچی جا کر کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے کپڑا خریدنے ...
22/02/2026

گجرات کے گاؤں بانٹوا کا نوجوان عبدالستار گھریلو حالات خراب ہونے پر کراچی جا کر کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے کپڑا خریدنے مارکیٹ گیا وہاں کس نے کسی شخص کو چاقو مار دیا زخمی زمین پر گر کر تڑپنے لگا لوگ زخمی کے گرد گھیرا ڈال کر تماشہ دیکھتے رہے وہ شخص تڑپ تڑپ کر مر گیا.
نوجوان عبدالستار کے دل پر داغ پڑ گیا , سوچا معاشرے میں تین قسم کے لوگ ہیں دوسروں کو مارنے والے مرنے والوں کا تماشہ دیکھنے والے اور زخمیوں کی مدد کرنے والے .. نوجوان عبدالستار نے فیصلہ کیا وہ مدد کرنے والوں میں شامل ہو گا اور پھر کپڑے کا کاروبار چهوڑا ایک ایمبولینس خریدی اس پر اپنا نام لکها نیچے ٹیلی فون نمبر لکھا اور کراچی شہر میں زخمیوں اور بیماروں کی مدد شروع کر دی.

وہ اپنے ادارے کے ڈرائیور بهی تهے آفس بوائے بهی ٹیلی فون آپریٹر بهی سویپر بهی اور مالک بهی وہ ٹیلی فون سرہانے رکھ کر سوتے فون کی گھنٹی بجتی یہ ایڈریس لکهتے اور ایمبولینس لے کر چل پڑتے زخمیوں اور مریضوں کو ہسپتال پہنچاتے سلام کرتے اور واپس آ جاتے .. عبدالستار نے سینٹر کے سامنے لوہے کا غلہ رکھ دیا لوگ گزرتے وقت اپنی فالتو ریزگاری اس میں ڈال دیتے تھے یہ سینکڑوں سکے اور چند نوٹ اس ادارے کا کل اثاثہ تهے .. یہ فجر کی نماز پڑھنے مسجد گئے وہاں مسجد کی دہلیز پر کوئی نوزائیدہ بچہ چهوڑ گیا مولوی صاحب نے بچے کو ناجائز قرار دے کر قتل کرنے کا اعلان کیا لوگ بچے کو مارنے کے لیے لے جا رہے تھے یہ پتهر اٹها کر ان کے سامنے کهڑے ہو گئے ان سے بچہ لیا بچے کی پرورش کی اج وہ بچہ بنک میں بڑا افسر ہے ..

یہ نعشیں اٹهانے بهی جاتے تھے پتا چلا گندے نالے میں نعش پڑی ہے یہ وہاں پہنچے دیکھا لواحقین بهی نالے میں اتر کر نعش نکالنے کے لیے تیار نہیں عبدالستار ایدھی نالے میں اتر گیا, نعش نکالی گهر لائے غسل دیا کفن پہنایا جنازہ پڑهایا اور اپنے ہاتھوں سے قبر کهود کر نعش دفن کر دی .. بازاروں میں نکلے تو بے بس بوڑھے دیکهے پاگلوں کو کاغذ چنتے دیکھا آوارہ بچوں کو فٹ پاتهوں پر کتوں کے ساتھ سوتے دیکها تو اولڈ پیپل ہوم بنا دیا پاگل خانے بنا لیے چلڈرن ہوم بنا دیا دستر خوان بنا دیئے عورتوں کو مشکل میں دیکھا تو میٹرنٹی ہوم بنا دیا .. لوگ ان کے جنون کو دیکھتے رہے ان کی مدد کرتے رہے یہ آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ایدهی فاؤنڈیشن ملک میں ویلفیئر کا سب سے بڑا ادارہ بن گیا .
Aslam Khushk
Shanza Jamali

اسلام علیکم نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔وہیﷺ  قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️‏💥اَل...
22/02/2026

اسلام علیکم
نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔
وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
@
















Islamic Community

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولا...
22/02/2026

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں،

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔

(مشکوٰۃ المصابیح : 7)

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ

اللہ تعالیٰ پر یقین پختہ رکھ !رات کے بعد خوبصورت صبح اور خزاں کے بعد بہار اس پاک ذات کا وعدہ ہے@
22/02/2026

اللہ تعالیٰ پر یقین پختہ رکھ !
رات کے بعد خوبصورت صبح اور خزاں کے بعد بہار اس پاک ذات کا وعدہ ہے
@

اس بابرکت مہینے میں اپنی بخشش کروالیں۔
22/02/2026

اس بابرکت مہینے میں اپنی بخشش کروالیں۔

Address

Larkana Lines

Telephone

+923337548572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Hussain Khushik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Atta Hussain Khushik:

Share