Government Girls Degree College Larkana

Government Girls Degree College Larkana It is all about Education, we try our best to improve and enhance educational structure and atmosphere for our students

03/06/2026
28/05/2026

Five Symptoms of Tech Addiction

23/05/2026
لاڑکانہ شجرکاری مہم چلانے والی سماجی تنظیم گرین سندھ فاؤنڈیشن کی جانب سے سرسبز لاڑکانہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ ...
23/05/2026

لاڑکانہ شجرکاری مہم چلانے والی سماجی تنظیم گرین سندھ فاؤنڈیشن کی جانب سے سرسبز لاڑکانہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لاڑکانہ میں شجرکاری آگاہی تقریب منعقد کی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے گرین سندھ فاؤنڈیشن کے فائونڈر ذوالفقار مگسی چیئرپرسن رضیہ بیگم سومرو کالج پرنسپل زینب فاطمہ جمانی سارا جمالی نے کہاکہ شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے خصوصاً اب جبکہ موسمِ گرما شروع ہوچکا ہے ہمارا شہر اس وقت درختوں کی کمی کا شکار ہے جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں اور ماحولیاتی اثرات کے سبب گرد و غبار (ڈسٹ) میں اضافہ اور شدید خشکی محسوس ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ درخت نہ صرف ماحول کو صاف رکھتے ہیں بلکہ گرمی کی شدت کو بھی کم کرتے ہیں اور ہوا کو خوشگوار بناتے ہیں اگر ہم آج درخت نہیں لگائیں گے تو آنے والی نسلوں کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لہٰذا ہم سب کو چاہیے کہ اپنے گھروں گلیوں اور آس پاس کے خالی جگہوں پر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ ہم ایک سرسبز اور صحت مند ماحول حاصل کر سکیں اس موقع پر شجرکاری خدمات پر گرین سندھ فاؤنڈیشن کی جانب سے شجرکاری اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے تقریب کی آخر میں کالج کے لان میں ماحول دوست پودوں کی شجرکاری کی گئی۔

22/05/2026

*The Mid-Term Examinations (3rd Semester),2026 of BS Botany,were conducted smoothly and concluded successfully today under the supervision of respected Principal Prof. Zainab Fatima Jumani, Head of Department Prof. Shah Muhammad Pathan, and Instructor Prof. Iram Munawar Shaikh*

Address

Beside Al-Qasmia EidGaah Qaim Shah Bukhari Road Larkana
Larkana
77150

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls Degree College Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Girls Degree College Larkana:

Share