G.H.S Basti Sibbani

  • Home
  • G.H.S Basti Sibbani
Directions

G.H.S Basti Sibbani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from G.H.S Basti Sibbani, College & University, .

14/08/2026
result 202694.87 %
07/08/2026

result 2026
94.87 %

Result day 2025
04/04/2025

Result day 2025

Admission open...
12/02/2025

Admission open...

10فروری 2025 بروز پیر اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ محترم جناب حاجی نظام الدین صاحب کی ریٹائرمنٹ کا دن تھا آپ کی مدت ملازمت کا35...
12/02/2025

10فروری 2025 بروز پیر اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ محترم جناب حاجی نظام الدین صاحب کی ریٹائرمنٹ کا دن تھا آپ کی مدت ملازمت کا35 سال سے زائد کا عرصہ نہایت خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل کو پہنچا . آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور آپ سے متعلق ہمیشہ اپنے سینئر اساتذہ کرام سے تعریفی کلمات ہی سنے ... یقیناً محکمہ تعلیم ایک اور درخشاں ستارے سے محروم ہو گیا ہے لیکن یہ لمحہ تو ہم سب کی زندگی میں آنا ہے تعلیمی میدان میں آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ...
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی باقی ماندہ زندگی کو بھی آپ کے لیے مبارک فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامرانی عطا فرمائے آمین💓💓
Happy Retirement Respected SIR NIZAM UD DIN SAHAB.💓💓

30جنوری 2025 بروز جعرات اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ محترم جناب محمد ابراہیم صاحب کی ریٹائرمنٹ کا دن تھا آپ کی مدت ملازمت کا33 ...
08/02/2025

30جنوری 2025 بروز جعرات اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ محترم جناب محمد ابراہیم صاحب کی ریٹائرمنٹ کا دن تھا آپ کی مدت ملازمت کا33 سال سے زائد کا عرصہ نہایت خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل کو پہنچا . آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور آپ سے متعلق ہمیشہ اپنے سینئر اساتذہ کرام سے تعریفی کلمات ہی سنے ... یقیناً محکمہ تعلیم ایک اور درخشاں ستارے سے محروم ہو گیا ہے لیکن یہ لمحہ تو ہم سب کی زندگی میں آنا ہے تعلیمی میدان میں آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ...
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی باقی ماندہ زندگی کو بھی آپ کے لیے مبارک فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامرانی عطا فرمائے آمین💓💓
Happy Retirement Respected SIR IBRAHIM SAHAB.💓💓

شکریہ ملک بلال کھوکر صاحب آپ نے پہلے مرحلے میں اپنے مادر علمی گورنمنٹ سکول    108 ٹی ڈی اے  بستی سبانی میں انٹرنیٹ کی سہ...
04/02/2025

شکریہ ملک بلال کھوکر صاحب آپ نے پہلے مرحلے میں اپنے مادر علمی گورنمنٹ سکول 108 ٹی ڈی اے بستی سبانی میں انٹرنیٹ کی سہولت کو یقیبی بنایا اور آج بھی حسب روایات طالب علموں میں شوز اور جرسیاں تقسیم کر کے مستحق بچوں کی بے مثال حوصلہ افزائ فرمائ۔
آپ کی کاوشوں کو سلام۔

Result 2024
30/03/2024

Result 2024

Brilliant
31/07/2023

Brilliant

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.H.S Basti Sibbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed university?

Share